بشیر میمن کی سینیٹر بننے کی خواہش سا بق ڈی جی ایف آئی اے سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد،ہالا(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا ہے کہ بشیر میمن سینٹر بننا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے بشیر میمن کی سروسز کو سرنڈر کر کے وفاقی […]

نیٹوکے سینئر آفیسر کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے رشوت مانگنے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کی حکومت میں نیٹو کے سینئر آفیسر نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے نیٹو کے آفیسر سے سرمایہ کاری کیلئے رشوت مانگنے کا انکشاف۔ تفصیلات […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، جے یو آئی آزاد کشمیر کے رہنما کی مسلم کانفرنس میں شمولیت

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن قریب، مسلم کانفرنس کا گراف بلندیوں کو چھونے لگا، شمولیت پروگرام جاری و ساری، نیلم ویلی سے سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی رہنماء جے یو آئی آزاد کشمیر پیر سید عبداللہ شاہ مظہر مسلم کانفرنس میں شامل، شامل ہونے […]

سابق ڈی جی ایف آئی اے کے حکومت پر سنگین الزامات، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نے بشیر میمن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اراکین بیرسٹر فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مستقبل میں چیف جسٹس بننے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی انشاللہ چیف جسٹس بنیں گے، ان کے خلاف سازش کی گئی۔مریم نواز اپنی اور والد میاں نواز شریف کی نیب ریفرنس میں سزا […]

بڑے شہرمیں کورونا کی بدتر صورتحال، آکسیجن بیڈز پر درجنوں تشویشناک مریض وینٹی لیٹرز کے منتظر

لاہور(آئی این پی ) شہر کے تمام سرکاری اسپتالوں کے وینٹی لیٹرز 96 فیصد بھر گئے ، جس کے باعث آکسیجن بیڈز پر درجنوں تشویشناک مریض وینٹی لیٹرز کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کی ابتر صورتحال ہوتی جارہی ہے ، لاہور کے […]

مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ […]

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، کیپٹن(ر)صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔جسٹس لعل جان کی سربراہی میں پشاور ہائی کورٹ کے فاضل بینچ نے آمدن […]

فیصلے عمران خان خود کرتے ہیں، ہم زبردستی فیصلہ کرواسکتے تو عثمان بزدار کو تبدیل کروا دیتے لیکن ہم ایسا نہیں کر سکے، آرمی چیف کا صحافیوں سے گفتگو میں انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی 20 سے 25 صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔صحافیوں کو افطار ڈنر پر بلایا گیا تھا اور یہ ملاقات سات گھنٹے تک جاری رہی۔اس ملاقات میں […]

این اے 249 کا ضمنی انتخاب، حلقے کے عوام کا فیورٹ لیڈر کون؟ سروے رپورٹ جاری

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی کے حلقے این اے 249پر ضمنی انتخاب کیلئے علاقے میں عوام کے پسندیدہ لیڈر کیلئے کیے گئے تین سرویز کی رپورٹ بھی آگئی ہے،29اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں عمران خان کو اب بھی علاقے کے لوگ سب سے […]

حکومت کے انوکھےفیصلے، آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود ، لیکن بندہے

کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]