جب تک زندہ ہوں ان لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان نے کس کیخلاف کمر کس لی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک زندہ ہوں شریف خاندان کونہیں چھوڑوں گا۔وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ کورونا کی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے […]

کوئی وزیر اچھا کام نہیں کرے گاتو۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) ہر ٹیم کے 11کھلاڑی ہوتے ہیں، لیکن سب سپراسٹار نہیں ہوتے، اگر وزرا اچھا کام نہیں کریں گے تو ٹیم بدل دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتب پھر کابینہ میں ردوبدل کا عندیہ دے دیا- تفصیلات کے مطابق […]

حدیبیہ کیس ڈراپ ہونے والا کیس نہیں ہے، اعتزاز احسن نے بھی حکومتی اقدام کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ ہوتا تو حدیبیہ کیس کا فیصلہ ڈراپ ہی نہیں کرتا کیونکہ یہ ڈراپ ہونے والا کیس نہیں ہے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں […]

شوکت ترین کو وزارت خزانہ کیوں سونپی گئی؟آخرکار وزیراعظم عمران خان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین کو مہنگائی میں کمی لانے کیلئے وزارت خزانہ سونپی ہے، 21 فیصد موٹرسائیکلوں اور20 فیصد گاڑیوں کی سیل میں اضافے کا مطلب معیشت درست سمت میں ہے، لوگوں کے پاس پیسہ […]

وفاق نے پنجاب کا آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ کم کردیا

لاہور(آئی این پی) وفاق نے پنجاب کا پی ایس ڈی پی کا بجٹ کم کردیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی وفاق کو آبادی کے تناسب سے بجٹ دینے کی ایک اور کوشش، بیورو کریسی نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ پی ایس ڈی پی […]

سائیکل اور بھینس گائے چوری سے ملک تباہ نہیں ہوتا، جب ملک کاسربراہ اورطاقتورلوگ چوری کرتے ہیں توملک تباہ ہوجاتا ہے عمران خان کی عوام سے براہ راست گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کا بڑا مسئلہ قانون کی عدم بالادستی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ڈھنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا، چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے۔لائیو […]

حدیبیہ پیپرملز کیس تقریباً 1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی کیس پاناما سے بھی بڑا ،اداروں سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ حدیبیہ پیپرملز کیس تقریباً 1242 ملین روپے کے فراڈ کی کہانی ہے ،کیس پاناما سے بڑا ہے،نوز شریف کے دونوں بیٹے حسن اور حسین نواز، شہباز شریف اور سیاسی وارث حمزہ شہباز […]

سعودی عرب نے عمران خان کیخلاف کسی سازش میں شریک ہونے سے انکار کر دیا، وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے بعد بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کامیاب ہو گیا ہے۔ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ہے، اگر کچھ […]

جتنا زور لگانا ہے لگا لیں، رانا ثنا اللہ نے حکومت کو بڑا چیلنج کر دیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے ، یہ روک سکتے ہیں تو روک لیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ قراردیدیا گیا

لاہور آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ دیدیا جی ایس پی پلس کی پاکستان کیلئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی […]

وزیراعظم عمران خان کی پیشکش قبول، ن لیگ نے انتخابی عمل کو بہتر بنانے کیلئے حکومت کیساتھ تعاون کی یقین دہانی کر ادی

لاہور (پی این آئی)انتخابی عمل کو جتنا بہتر بنایا جاسکتا ہے بنانا چاہیے، ہم انتخابی اصلاحات کیلئے تیار ہیں، ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان کی انتخابی اصلاحات کی پیش کش قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ […]