ہمیں پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد کہیں چاند نظر نہیں آیا، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بھی چاند […]

چاند کی رویت کا معاملہ، مفتی پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بڑی پیشکش کردی

پشاور (پی این آئی) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے گواہان پیش کرنے کی پیشکش کردی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد جبکہ غیر سرکاری اجلاس مسجد قاسم خان پشاور میں جاری ہے۔ مسجد قاسم خان […]

کورونامزید 104افراد کی جان لے گیا، 24 گھنٹے کے دوران 2869نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)ملک میںکورونا وائرس سے گزشتہ24گھنٹوں میں مذید104افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 210 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 67ہزار 438ہوگئی،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے […]

پاکستان میں پھر 2 عیدیں پاکستان کا وہ علاقہ جہاں آج عید کی نماز پڑھی گئی‎

کراچی (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں آج عید ہے۔لوگوں نے نماز عید الفطر ادا کی۔یاد رہے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماء نے گزشتہ شب چاند نظر آنے کا دعویٰ کیا تھا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے سماجی […]

شمالی وزیرستان میں مقامی علماء نے آج بدھ کوعید منانے کا اعلان کردیا

میرانشاہ (پی این آئی) شمالی وزیر ستان کے مقامی علماء پر مشتمل رویت ہلال کمیٹی نے اپنے علاقے میں چاند کے نظر آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج بدھ کو عید منانے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ […]

شمالی وزیرستان میں مقامی علماء نے آج بدھ کو عید منانے کا اعلان کردیا

میرانشاہ (پی این آئی) شمالی وزیر ستان کے مقامی علماء پر مشتمل رویت ہلال کمیٹی نے اپنے علاقے میں چاند کے نظر آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج بدھ کو عید منانے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ […]

پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا، وہ علاقہ جہاں بروز بدھ عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے مقامی علماءنے چاند نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتا یا ہے کہ شمالی وزیر ستان کے علاقے حیدر […]

شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے مستحق گھرانوں میں اشیاء خوردونوش كی تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے چاولوں كے 19,032 تھیلوں کی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا كے تقریباً 1 لاكھ 14 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔ایک چاولوں […]

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈائون مزید سخت کرنے کا فیصلہ، ہنگامی حکم جاری

لاہور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کا خطرہ، پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ- تفصیلات کے مطابق عیدالفطر پر کورونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پانے کیلئے حکومت نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے لاک ڈاون میں مزید […]

عید کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے روز گرج چمک کے ساتھ بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہے گا۔خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، […]

بورڈ آف ریونیو میں کالی بھیڑوں کی شامت ، 110اہلکاروں کے خلاف کارروائی، 12 نوکری سے برخاست

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیومیں موجود کالی بھیڑوں اور رشوت خور ملازمین کی شامت آگئی، عوامی شکایات اور بدعنوانی کے الزامات پر 110اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، 12اہلکاروں کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا۔بورڈ آف ریونیو حکام کے مطابق رشوت ستانی اور […]