ٹوئٹر پر لائیو خطاب، عمران خان نے ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، سابق وزیراعظم عمران خان وزارتِ عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد عوامی رابطہ مہم میں مصروف ہو گئے ہیں، گزشتہ رات انہوں نے پی ٹی آئی کی جانب سے بنائی گئی ’ٹوئٹر اسپیس‘ میں لائیو شرکت […]

مینار پاکستان پر عمران خان کا جلسہ آج، عمران خان کو خطرے سے خبردار کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر بڑے جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔ عمران خان کو لاحق خطرے کی تشویشناک اطلاعات کے پیش نظر لاہور کی انتظامیہ نے عمران […]

عمران خان کی گاڑی کی کھڑکیاں بند، سامنے لگنے والا شیشہ بھی بلٹ پروف ہونا چاہیے، سکیورٹی اداروں نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے آج جمعرات کو جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کو ایک اور مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سفرکریں اور ان کی گاڑی کی کھڑکیاں اورچھت مکمل بند ہونی چاہیے۔مراسلے میں […]

الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، عمران خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، یہ غیرملکی فنڈنگ کیس نہیں باہر بیٹھے پاکستانیوں نے پیسے بھیجے۔ بدھ کو اپنے بیان میں عمران خان نے […]

این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، عوام دوتہائی اکثریت دیں، عمران خان اپنا ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او ٹو قبول نہیں، قوم کو باہر نکالوں گا، شہبازشریف اور ان کے بیٹوں پر کرپشن کے کیس ہیں، ایسے لوگ اوپر […]

عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے دعوی ٰسے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا کوئی وزیر امریکا مخالف نعرے پر تیار نہیں، یہ صرف عوام میں چورن بیچ رہے ہیں۔بدھ کو سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کی فین […]

آزاد کشمیر تحریک انصاف کا قلعہ ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان منتخب ہونے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں سردار تنویر […]

اگر فارن فنڈنگ میں نا اہل کردیا گیا تو کیا ہوگا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں کچھ ہے ہی نہیں۔ٹوئٹر سپیس پر گفتگو کے دوران عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کردیا جاتا […]

قریبی ساتھیوں کی دوری پر تکلیف ہوئی؟ عمران خان نے سوال پر دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کئی لوگ اس لیے پارٹی میں تھے کہ جب پاور میں آئیں گے تو اپنے کاروبار کو فائدہ پہنچائیں گے ، جب ہم نے ایسے لوگوں کو روکنے کی کوشش کی […]

اس ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے، عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنان کو فوج کیخلاف بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی بھی فوج کے خلاف بات نہ کریں، اس ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان سوشل میڈیا پر بذریعہ ویڈیو کال کارکنوں […]

سیکیورٹی تھریٹ، عمران خان مینارِ پاکستان جلسے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا سیکورٹی خدشات کے باوجود لاہور جلسے میں شرکت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بذریعہ ویڈیو کال کارکنوں اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور جلسے […]

close