سیکیورٹی تھریٹ، عمران خان مینارِ پاکستان جلسے میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا سیکورٹی خدشات کے باوجود لاہور جلسے میں شرکت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بذریعہ ویڈیو کال کارکنوں اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور جلسے […]

آئندہ اقتدار ملا تو صدارتی نظام کو نافذ کرنے کی کوشش کریں گے یا نہیں؟ عمران خان نے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی پارلیمانی نظامِ جمہوریت کامیاب نہیں ہوا، یہ اسی صورت میں کامیاب ہوسکتا ہے جب قوم کے اخلاقی معیارات بلند ہوں۔ٹوئٹر سپیس پر صدارتی نظام کے حوالے سے […]

مینارِ پاکستان جلسے میں سیکیورٹی خدشات۔۔عمران خان جلسے میں شرکت کی بجائے کیا کام کریں؟ انتظامیہ نے مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مینارِ پاکستان پر کل ہونے والے جلسے پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی قیادت کو خط لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پی ٹی آئی قیادت کو خط میں لکھا کہ مینارِ […]

عمران خان کی گیم اوور۔۔ منظور وسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں سے متعلق تشویشناک پیشنگوئی کر دی، جیلیں تیار

کراچی ( پی این آئی ) مشیرزراعت سندھ منظور وسان کی تحریک انصاف کے لیے خطرناک پیش گوئی کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ عمران خان کے بہت سے لوگ 5 دن میں […]

عمران خان کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا، اینکر پرسن اقرار الحسن بھی بول پڑے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن کاکہنا ہے کہ اگر عمران خان کے خلاف صرف توشہ خانہ سکینڈل ہی سامنے آسکا ہے تو پھر ان کے ایماندار ہونے کا یقین ہوگیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے کہا “عمران خان صاحب اور […]

عرصے سے آپ سے ملاقات کی خواہاں تھی کیونکہ آپ نے دنیا بھر سے اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے آواز بلند کی، امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہام عمر بھی عمران خان کی مداح نکلیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہام عمر نے اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے اسلامو فوبیا کے حوالے سے عمران خان کی خدمات کو سراہا۔اس موقع پر الہان عمر نے عمران خان سے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کوملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ […]

عمران خان کی جانب سے مارکیٹ میں بیچی گئی گھڑی کتنے میں فروخت ہوئی اور وہ ولی عہد تک واپس کس طرح پہنچی؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے کہاہے کہ چند ماہ قبل گراف کے دبئی آفس نے اپنے ہیڈ کواٹر کو مطلع کیا کہ ولی عہد کیلئے بنائی گئی گھڑیوں میں سے ایک فروخت کیلئے ہمارے پاس آئی ہے ہم کیا کریں […]

عمران خان نے مینارِ پاکستان جلسے سے متعلق بڑ ااعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جمعرات کو مینار پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کروں گا، 1940کواس جگہ پر قرارداد پاکستان منظور ہوئی،اب حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے آئیں،بیرونی سازش کے […]

وہ بڑی غلطی جو عمران خان نہ کرتے تو ان کیخلاف تحریک عدم اعتماد نہ آتی اور نہ کامیاب ہو تی، ارشاد بھٹی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ پنجاب میں اگر بزدار نہ ہوتا اور اس کی جگہ کوئی تگڑا وزیراعلیٰ ہوتا ، ایک تو تحریک عدم اعتماد آتی ہی نہ اور اگر آ بھی جاتی تو کبھی کامیاب نہ ہوتی۔نجی ٹی […]

عمران خان کی حکومت کو کون سی غلطیاں لے ڈوبیں؟ سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا تجزیہ

لاہور(پی این آئی) تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیانات اور عمل سے سب اداروں کو اپنے خلاف کیا،ان کی حکومت سے سب مکمل مایوس ہو گئے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

close