پاکستان کی آبادی کم ہو گئی، مردم شماری 2017کے سرکاری اعدادو شمار جاری

لاہور (پی این آئی)پاکستان کی آبادی 22کروڑ نہیں بلکہ 20کروڑ سے زیادہ ہے۔ مردم شماری 2017 کے سرکاری اعداد و شمار جاری، پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 84 ہزار 626 افراد پر مشتمل، ملکی آبادی میں سالانہ اضافے کی شرح 2.40فیصد جبکہ شرح خواندگی […]

کہاں کہاں تعلیمی ادارے کھل جائیں گے اور کہاں بند رہیں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے ملک کے مختلف اضلاع میں 6 جون تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، پنجاب کے 20 اضلاع ، سندھ کے 12، خیبر پختونخواہ 14، آزاد کشمیر […]

آج کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا، وسطی/جنوبی پنجاب، بالائی سندھ ، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

وزیر اعلی محمود خان کی وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرصوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں خصوصا ًضم اضلاع میں جاری […]

نیب کی شاندارکامیابی، آصف علی زرداری اور یوسف رضاگیلانی سے اربوں روپے کی ریکوری کر لی، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی (پی این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے کی وصولی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں […]

کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کیسز کی زیادہ شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 7 جون تک بند رہیں گے، کورونا کی کم شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے 24 […]

ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی )جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے […]

ہماری کامیابی اپوزیشن کی سیاسی موت، مافیاز کو قانون کے تابع کریں گے، وزیراعظم

نوکنڈی (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی میں اپوزیشن کو اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے،جنگل کا قانون ختم کرکے کمزور طبقے کو اوپر لائیں گے،ہیلتھ کارڈ انقلاب لایا جائے گا،لوگوں کو علاج کی سستی سہولیات فراہم کریں […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 131 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 987 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 391 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ […]

وزیر اعلیٰ محمود خان سے اسپیکر اسد قیصرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بعد دوپہر بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔جمعہ کے روز اسلام آباد […]