بیرسٹر سلطان محمود نے میرپور ڈویژن میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا

سہنسہ،ڈڈیال (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور ڈویژن میں مختلف حلقوں کا طوفانی دورہ کرکے پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کا […]

وزیراعظم عمران خان کی کرسی میں شہداء کا خون شامل ہے‎ شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دینےکا مطالبہ‎

ننکانہ صاحب(این این آئی)قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کاکہناہے کہ سات سال گزر گئے سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف کے منتظر ہیں،عمران خان کی کرسی میں شہدا کا خون شامل ہے، قائد تحریک منہاج القرآن طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک […]

ن لیگ میں بغاوت بڑھ گئی، ناراض ن لیگی اراکین اسمبلی نے الگ نشستیں مانگ لیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ایم پی اے جلیل شرقپوری نے پنجاب اسمبلی میں الگ نشستیں مانگ لیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اصولی اختلافات کی بنیاد پر ن لیگ کے ساتھ بیٹھنا مناسب نہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا،، بجٹ کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے، بجٹ […]

ہم ہاریں یا جیتیں، اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ پر ہو گا، شہباز گل

لاہور (آئی این پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ہاریں یا جیتیں، اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ پر ہو گا،ملکوں کی ایک لمبی فہرست ہے جہاں الیکٹرونک ووٹنگ سے انتخابات ہوتے ہیں،اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا […]

تیسرا سودی بجٹ پیش کرنے والے کس بے شرمی سے ریاست مدینہ کا نام لیتے ہیں: حافظ حسین احمد

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے حبیب حضرت محمد ﷺ سے جنگ یعنی سود کی نحوست اور لعنت کو جاری رکھ کر ذلت و رسوائی کے کھڑے […]

2030تک پاکستان دنیا کی 18ویں بڑی معیشت بن سکتا تھا مگراب۔۔۔۔ سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے پاکستانیوں کو بری خبر سنادی

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی اقتصادی پالیسی کے نتیجے میں پی ڈبلیو سی نے 2030تک پاکستان کے دنیا کی 18 ویں بڑی اقتصادی طاقت بننے کی پیش گوئی کی تھی، جبکہ عمران نیازی کی ’تبدیلی ‘ معیشت کے نتیجے میں پاکستان 2034تک 54معاشی طاقت ہو […]

ن لیگ کی دو بڑی وکٹیں گر گئیں، سابق وزیراعلیٰ سمیت دوسینئر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

کراچی (پی این آئی ) ن لیگ کی 2 بڑی وکٹیں گری گئیں، سابق وزیراعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات، دونوں رہنماؤں نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے […]

شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں سکول بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئیے کہا ہے کہ عمران صاحب اینڈکمپنی اپنی چوری نااہلی اور نالائقی کا ظلم معصوم بچوں پہ کر […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

لاہور (آن لائن)صوبہ پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔محکمہ خزانہ کے دستاویز کے مطابق پنجاب میں 4 کھرب 80 ارب کے […]

اگلے انتخابات تک اپوزیشن جماعتیں چند حلقوں تک محدود ہوں گی، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے اس لیے سکڑتی جارہی ہیں اور اگلے انتخابات تک یہ صرف چند حلقوں تک محدود ہوجائیں گی۔پیر کو قومی […]