الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوئے تو ۔۔۔۔ عمران خان نے بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آئین ٹوٹ گیا […]

وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ، قومی اسمبلی میں کتنے ووٹ بڑھ گئے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قرار داد پیش کی گئی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان […]

پنجاب میں تحریک انصاف کے کون سے اہم رہنما ٹکٹوں سے محروم ہو گئے

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی کا رکنا ن ما ضی کی طرح پھر پنجاب میں ٹکٹوں سے محروم ،مبینہ طور پر کپتان کے قر یبی عزیز کی سفارش پرحلقہ پی پی 160اور 161کی ٹکٹیں میرٹ کے مطابق جار ی ہو […]

پاکستان تحریک انصاف نے مولانا طارق جمیل کو حکمران اتحاد کیخلاف میدان میں اتار دیا

اسلام آباد (پی  این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے طارق جمیل کو مذہبی کے بعد اب سیاسی میدان میں حکمران اتحاد کے خلاف میدان میں اتار دیا ہے وہ حالیہ برسوں میں عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت کررہے تھے اب انہوں نے کھل کر […]

وزیراعظم عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا مطالبہ

لاہور ( پی این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے […]

ہم نے کس کے کہنے پر اسمبلیاں توڑیں؟ شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کہ ہم نے پی ڈی ایم کے کہنے پر صوبائی اسمبلیاں تحلیل کیں۔ شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں کہا کہ خدشہ ہے حکومت انتخابات […]

مریم نواز نے عمران خان سے مزاکرات کی مخالفت کر دی

جدہ (پی این آئی) ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں سے نہیں۔۔۔۔ حکمران اتحاد پی ڈی ایم جماعتوں کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کے […]

نومنتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے پندرہویں وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نومنتخب وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کے پندرویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب جمعرات کے روز ایوان وزیراعظم میں منعقد ہوئی۔ تقریب […]

الیکشن 105دن بعد ہوسکتے ہیں تو 205 دن بعد بھی ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ کو نیا راستہ دکھا دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بڑی عید کے بعد الیکشن کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن 105دن بعد ہوسکتے ہیں تو 205دن بعد بھی ہوسکتے ہیں، ہمارا ایجنڈا ہے الیکشن ایک ہی وقت پر ہوں، مرکز اور صوبوں […]

اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کا فیصلہ آئے گا، بڑادعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی حکم عدولی کر دی، اب ایک دو روز میں سزا کی سمت کا تعین ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق […]

عدالت کی حکم عدولی ہو چکی، کتنے دنوں میں سزا کی سمت کا تعین ہو جائیگا، حیران کن دعویٰ

لاہور( پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب الیکشن ہوں گے یا توہین عدالت کافیصلہ آئے گا ،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہوئی ہیں،بالآخر عدلیہ کوآئینی فیصلوں کا احترام کروانا ہے اور ان کو یہ […]

close