پی ڈی ایم احتجاج: وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم، وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لے رہے ہیں

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن کے باہر ہی ڈی ایم کے احتجاج کے پیش نظر حالات کو مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ،وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لیتے رہے،منگل کو وزیر […]

طلبہ و طالبات تیاری کر لیں، امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟ وزیرتعلیم نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی )صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوا کے شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رواں سال مئی یا جون میں ہوں گے، انٹرمیڈیٹ امتحان سے قبل اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے گورنمنٹ […]

پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماء چوہدری علی شان انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماء چوہدری علی شان خادم آباد ڈڈیال والے برمنگھم ہسپتال میں انتقال کر گئے، چوہدری علی شان بزرگوں کی اس نسل سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے آج سے چھ دہائیاں پہلے برطانیہ کی سرزمین […]

پاکستانی معیشت میں بہتری جبکہ مہنگائی کتنی کم ہو جائیگی؟ عالمی ادارے موڈیز نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) موڈیز نے پاکستان کوخوشخبری سنائی ہے کہ2021ء میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.5فیصد ہوجائے گی، مہنگائی کی شرح بھی 8 فیصد سے کم ہوجائے گی، نجی شعبوں کو قرضوں کی فراہمی 5سے 7فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ 2022ء میں […]

کرونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹَلا نہیں، لاک ڈائون میں توسیع کر دی گئی

ویانا (پی این آئی) آسٹریا کے وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے بغیر کسی نرمی کے تیسرے لاک ڈاؤن کی مدت 25 جنوری سے بڑھا کر سات فروری تک کردی۔ آسٹریا ابھی بھی زیادہ وقت تک لاک ڈاؤن میں رہے […]

تاجر برادری سراپا احتجاج، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ نے تاجروں ،صنعتکاروں اور مزدوروںسے انکا روز گار بھی چھین لیا

فیصل آباد (آن لائن )تاجر برادری نے 15 دنوں میںپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 بار کئے جانے والے اضافے پر شدید در عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے منشور میں لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے بجلی ، گیس اور پٹرول کو […]

ایف بی آر لیٹ گوشوارے جمع کروانے والوں کے نوٹس واپس لے، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے کاروباری حالات ابھی تک روٹین میں نہیں آئے ایف بی آر نے مشکل حالات […]

شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کر لیا، ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کر لیا لیکن اس کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں پر ڈال دی، انہوں نے کہا کہ آٹا ، ٹماٹر ، پیاز او ردیگر اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں […]

کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیں، ان کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان کے چوکے چھکے

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ کرپشن کنگ ملک سے باہر مزے کررہے ہیںاوران کے چیلے یہاں واویلا کر رہے ہیں-ملک کو لوٹا اور باہر بھاگ گئے یہ کہاں کی سیاست اور عوام […]

فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں عوام پر ظلم کروا رہے ہیں، اس کا حساب دینا ہو گا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہا ہےکہ فاروق حیدر اپنی حکومت کے آخری مہینوں میں جو عوام پر ظلم کروا رہے ہیں ان کا حساب انھیں دینا ہوگا، ساڑھے چار سال تک کارکن […]

ضمنی الیکشن سے متعلق جمیعت علمائے اسلام نے بھی یوٹرن لے لیا، حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مخالف سیاسی پارٹیوں کے اتحاد پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) میں شامل دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد جمعیت علمائے […]