2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) والے ہر اجتماع میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، لاہور میں 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود […]

عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد پی ڈی ایم کس کو وزیراعظم بنائیگی؟ استخارہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے استخارہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمن وزیراعظم بنیں گے۔اسی حوالے سے ان سے ایک سوال کیا گیا کہ اگر پی ڈی ایم حکومت کو گرانے […]

جنوری پی ڈی ایم کیلئےبھاری، کس کس کی گرفتاری کا امکان ہے؟ معروف صحافی کی پیشنگوئیاں

اسلام آباد (اپی این آئی) جنوری پی ڈی ایم کے لیے بھاری ہو گا، اہم رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی طارق عزیز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف گھیرا مزید تنگ […]

’’پیپلزپارٹی کی بلی آخر کار تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ بلاول نے پی ڈی ایم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو بہت پہلے گرفتار کر لینا چاہیے تھا، خواجہ آصف کے آمدن سے زیادہ اثاثوں کے پیچھے قومی خزانے کی لوٹ مار کے سوا کیا سوچ کارفرما ہو […]

شدید اختلافات کی افواہیں زوروں پر، مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔گزشتہ روز گڑھی خدا بخش […]

شاہ محمود قریشی کا پی ڈی ایم کی قیادت سے سوال، بے نظیر بھٹو کی برسی کے جلسے میں مولانا فضل الرحمن کیوں نہیں آئے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیںکہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ،پاکستان کی افواج دہشتگروں کا بھر پور مقابلہ کر رہی ہے، ملکی سلامتی کے حوالے […]

فیصلہ کرنا ہے کہ پاکستان بچانا ہے یا عمران خان کو، ہم فیصلہ کر چکے ہیں کہ چاروں صوبوں کو بچانا ہے، گڑھی خدا بخش میں پی ڈی ایم کا اعلان

گڑھی خدا بخش ( این این آ ئی) گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام(ف)کے مرکزی رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو فولادی اعصاب کی حامل خاتون تھیں۔ عبدالغفور حیدری […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں تلخیاں مزید بڑھنے لگی، جےیو آئی کا پیپلزپارٹی سے سندھ میں 11 عہدے مانگے جانے کا انکشاف ‎

اسلام آباد (پی این آئی )پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں تلخیاں مزید بڑھنے لگی، شہید بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے آنے والے جے یو آئی کے وفد نے بلاول بھٹو کے ظہرانے اور پی ڈی ایم اجلاس میں عدم […]

ضمنی انتخابات پی ڈی ایم کیلئے امتحان بننے لگے مریم نواز حامی ،مولانا فضل الرحمن شدیدمخالف پھر کیا طے پایا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور( پی این آئی)الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی انتخابات حکومت کے مخالف بننے والے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کیلئے امتحان بننے لگا۔مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں شرکت کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن پر چھوڑ دیا۔لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب ،ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائیگا

 اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب کرلیا گیا ،سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت لاہور میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع […]

تحریک انصاف والے پی ڈی ایم کے جلسوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں ، جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کے جلسے چھوٹے ہو جاتے ہیں ، حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ کیا وجہ تھی مردان جلسے میں پیپلز پارٹی کے ایک رہنما نے بھی شرکت نہیں جس کے بعد یہ تاثر دیا […]