مولانا فضل الرحمان کیخلاف کونسے ثبوت سامنے آگئے جس کے بعد انہیں چپ لگ گئی ،سینئر صحافی ہارون الرشید کا حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پہلے تو یہ کہا جارہا تھا کہ ساری پارٹیاں ہیں توسپریم کورٹ کوئی اتنا بڑا فیصلہ نہیں کرسکتی،2014میں اکبر بابر اپنی پارٹی کیخلاف ہی چلے گئے کہ فنڈز میں […]

وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں سگارپیتے رہے، ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں بیٹھ کر سگار سلگاتے رہے، ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے،شیخ رشید جلسے کے شرکا کی […]

جعلی بنک اکاونٹس کیسز 12واں ریفرنس دائر، نیب نے وزیراعلی سندھ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جعلی بنک اکاونٹس کیسز، نیب نے 12واں ریفرنس دائر کردیا نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیامراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے […]

ایم ٹیگ کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی ( پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ایسی گاڑیاں جن میں ایم ٹیگ یعنی الیکٹرونک ٹولنگ […]

لندن یا سعودی عرب؟ نواز شریف نے کہاں قیام کا فیصلہ کر لیا؟ انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کرنے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے برطانوی انویسٹمنٹ ویزے کیلئے اپلائی کردیا؟ سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ نوازشریف کیلئے لندن میں رہنا زیادہ بہتر ہے ،وہاں ان کا کاروبار اور سرمایہ کاری سب کچھ […]

شہباز شریف کو کس نے وزیراعظم بنانے کی امید دلا دی؟ نامور صحافی نے وزیراعظم عمران خان کو مفید مشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے راستے میں احتساب کیلئے ہمالیہ جیسی دیوار حائل ہے، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے نے نوازشریف کو باہر بھیجا ،اور شہبازشریف کو امید دلائی تھی کہ تمہیں وزیراعظم بنائیں […]

اپوزیشن کو پوائنٹ مل گیا، صدرِ مملکت میتوں پر سے پرواز کرکے گوادر پہنچے لیکن کوئٹہ نہیں اترے

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما وسابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سانحہ مچھ کے حوالے سے وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی […]

خواجہ آصف کا بے نامی دار ملازم ڈھونڈ لینے کا انکشاف، کمپنی کا 50 فیصد مالک نکلا، نیب کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب )نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے بے نامی دار ملازم طارق میر کو ڈھونڈ لینے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب بیورو کے ذرایع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے اپنے ملازم […]

ختم نبوت کی بات کرنے پر مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چوما، خاکروب بھی یہ بات کرے اسکے ہاتھ بھی چوموں گا‘ کیپٹن صفدر نے اندر کی بات بتا دی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ اس لیے چوما کہ انہوں نے ختم نبوت کی بات ، اگر کوئی خاکروب بھی یہ بات کرے گا تو میں اس کے […]

اپوزیشن جماعتوں نے این آر او کا نام ڈائیلاگ رکھ دیا ہے، بابر اعوان نے نیا نعرہ بنا دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

چوہدری نثار علی خان بھی سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے، کس سے ملاقات ہوئی؟حکومت کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوگئے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنماء محمد علی درانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ […]