72 سال میں ایسا وزیراعظم نہیں دیکھا۔۔۔شہباز شریف نے کیا کیا کہہ دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال ہوگئے سلیکٹڈ وزیراعظم چور ڈاکو این آر او نہیں دوں گا کی گردان پڑھ رہے ہیں ،مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ،بے روزگاری […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہی نہیں، جہانگیر ترین تو بغاوت کا ایک ڈرامہ ہے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کا گروپ نظرآنے والے گروپ سے بہت بڑا ہے، جہانگیرترین گروپ صرف بہانہ ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑنا […]

شہباز شریف نے رہائی ملتے ہی کس سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کا گزشتہ روزحکم جاری کر دیا تھا لیکن عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ان کی رہائی کل ممکن نہیں ہو سکی جس کے باعث وہ آج جیل سے رہا ہوئے ہیں […]

نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔نیب رپورٹ میں کہا گیا […]

یونیورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ(آئی این پی ) سندھ کی ایک یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی قائد عوام یونی ورسٹی میں نوکری کے لیے جعلی سفارشی کال کروانے والا گرفتار ہو گیا، پولیس کا […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے پندرہ روزہ نظام کے تحت کل 16 اپریل سے نئی قیمتوں کا نفاذ ہو گا۔ متعلقہ اداروں کا کہنا ہے کہ اب کی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔اوگرا کے ذمہ دار ذرائع […]

رمضان المبارک میں کورونا کی وباء میں شدت کا خطرہ ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران عالمی وباء کورونا کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ذمہ دار عہدیدار نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کووڈ-19 […]

صدقہ فطر، کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر، جو، کھجور، کشمش کے حساب سے کتنا صدقہ فطر بنتا ہے؟ تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم رقم 140روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمن کے مطابق گندم کے حساب […]

کون سی ڈش افطاری میں 55 فیصد پاکستانیوں کی پسندیدہ قرار دیدی گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی ) عوامی آرا جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے رمضان المبارک کے حوالے سے پاکستانیوں کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں 2 ہزار سے زائد شہریوں نے رائے کا اظہار کیا جس کے مطابق 55 فیصد پاکستانیوں […]

سینئر ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو بھی رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ کچھ دنوں میں خواجہ آصف بھی باہر آجائیں گے، حکومت کے احتساب کا بیانیہ کہاں جائے گا؟ شہبازشریف کی اوپن شٹ کیس میں ضمانت ہوگئی، عمران خان سے عوام سوال پوچھیں گے اگر […]

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کر لیا، اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو فائدہ کس کو ہو گا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان آجکل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی،ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے […]