اپنی باتوں پر قائم ہوں ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے بیان کےبعد سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیان کے بعد کہا ہے کہ انصارعباسی سےکی گئی باتوں پرقائم ہوں۔انہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے پاس میری توسیع کا اختیار ہی نہیں۔ جی […]

سابق جج رانا شمیم نے توسیع مانگی تھی جو منظور نہیں کی ٗ ثاقب نثار بھی کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ رانا شمیم چیف جسٹس جی بی کی حیثیت سے توسیع مانگ رہے تھے جو منظور نہیں کی تھی۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے مصدقہ حلف نامے […]

سابق چیف جج گلگت بلتستان کے سنگین الزامات ٗ ثاقب نثار کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم […]

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]

وزیر اعظم کے رفقاء گھبراہٹ کا شکار، تحریک انصاف تنہا ہو چکی ہے، سیاسی تبدیلی کے آثار نمایاں، سینئر تجزیہ کار کے انکشاف انگیز مضمون نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ تبدیلی کے آثار واضح دکھائی دینے لگے ہیں۔ سینئر صحافی فاروق اقدس نے اپنے اخبار میں لکھے جانے والے تجزیے میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی […]

کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ کیوں لگنا شروع ہو گیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اوراینکر پرسن کامران شاہد نے اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔سینئر صحافی کامران شاہد نے یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید […]

وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مضبوط معاشی بنیاد فراہم کر رہے ہیں جلد ہی ملک کو قرضوں سے نجات ملے گی، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم اختر ربانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج سے کم آمدن والے طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی ثابت ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران نیازی کو قانون ، جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کا زرا بھی احترام ہے تو ڈسکہ […]

فوج کے معاملات میں مداخلت۔۔وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) فوج کے معاملات میں مداخلت کرنے پر حکومت کے اتحادی کامل علی آغا نے وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دے دی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ اگر افواج […]

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اسی طرح بضد رہے تو نومبر میں بڑے استعفے اور تبدیلیاں آنے والی ہیں۔انہوں نے […]

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات ، اعظم سواتی 26 اکتوبر کو ذاتی طور پر طلب، عدم پیشی پر شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو چیف الیکشن کمشنر پر الزامات سے متعلق کیس میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے دو رکنی بنچ نے وزیر ریلوے […]