گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاؤں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]

فضل الرحمان اقتدار سے باہر ہیں اور آج کل سیاسی بے روزگاری کا شکار ہیں

لاہور (آن لائن)سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈ ر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم 100 اجلاس بھی کرلے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، فضل الرحمان اقتدار سے باہر ہیں اور آج کل سیاسی بے […]

’’پی ٹی آئی نے 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا‘‘

اسلام آباد(پی این آئی ) مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 3 سال میں اضافی 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن […]

پی ٹی آئی ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ، فواد چودھری بھی بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نےمشیر احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے صوبائی رکن اسمبلی نذیرچوہان کیخلاف مقدمہ درج کرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے […]

اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی )اپوزیشن نے بجٹ کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ سیشن سے متعلق پارٹی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔میاں شہباز شریف کا […]

چوہدری نثار کے منظر عامر پر آتے ہی مسلم لیگ (ن)دو دھڑوں میںتقسیم ہو گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن میں جہاں مریم نواز اور شہباز شریف کے دھڑے ہونے کے بارے میں بات کی جاتی تھی وہیں اب چوہدری نثار علی خان کے سیاسی منظر نامے پر دوبارہ اُبھرنے کے بعد مسلم لیگ ن واضح طور پر […]

شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپسی کا راستہ بتا دیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ چوہدری نثار پاکستان مسلم لیگ ن میں اگر واپس آنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے پارٹی قیادت سے رابطہ کریں ۔ نجی ٹی وی […]

راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ، ہر معاملے کا ایک نہیں دوسرا پہلو بھی ہوتا ہے، عوامی فلاح کے اس منصوبے میں مثبت کیا ہے؟ جانیئے

پاکستان کی 70سالہ تاریخ میںعام طور پر یہی رحجان ہے کہ عوام الناس کی بھلائی کے لیے منصوبے نہیں بلکہ حکومتی مفادکے لیے منصوبے بنائے جاتے ہیں اس طرح جب اس منصوبے میں دیکھا گیا کہ عام آدمی کو اس کافائدہ پہنچے گا تو مبینہ […]

وزیراعظم آج ایک اور ضلعے میں انصاف صحت سہولت کارڈ کا آغاز کریں گے

سلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج لیہ، پنجاب کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیر اعظم صوبہ پنجاب کے لیے انصاف صحت سہولت کارڈ کا آغاز کریں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نیا بنجاب […]

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی بنیاد رکھنے والی جماعت پیلپز پارٹی کے بغیر ہم خیالوں اور ہمنواؤں کو پی ڈی ایم کا نام استعمال نہیں کرنا چائیےنیر بخآری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سیاسی جماعت کے طور پر سیاست میں […]

پیپلز پارٹی کو اپنی غلطی تسلیم کرنا ہو گی،مولانا فضل الرحمن

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان میں اپوزیشن کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنی غلطی تسلیم کرنا ہو گی۔ منگل کو مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف […]