پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی سا لمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں […]

اب پاکستانی عمرہ کرنے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے، سعودی حکومت نے کس تاریخ تک پابندی لگا دی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر داخلے کی پابندی میں توسیع کے بعد رواں سال بھی پاکستان سے رمضان میں عمرے کے لیے جانے والے لاکھوں افراد سعودی عرب کا سفر نہیں کر سکیں […]

پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی

ریاض (پی این آئی) پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی۔ پاکستان نے یمن کے بحران کے حل کے لیے سعودی امن فارمولے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کی رات […]

سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی، غیر ملکیوں کو ہزاروں ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کورونا کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی خراب معاشی صورت حال پر تیزی سے قابو پانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔ مملکت میں ایک بار پھر اربوں ریال کے تعمیراتی منصوبے جلد شروع کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں […]

سعودی عرب کی معیشت کو لگ گیا بڑا جھٹکا

جدہ (آن لائن)سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کے سالانہ منافع میں 2020 کے دوران 44 فیصد کمی آئی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ سال کے آخر میں 76 کھرب سے زائد […]

سعودی عرب اور برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)  سول ایوی ایشن اتھارٹی نےکورونا سے متاثرہ ملکوں سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایک نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 23 مارچ سے 5 اپریل تک ہو گا۔ اس حکمنامے کے ذریعےکورونا سے شدید متاثر […]

سعودی عرب کا بڑا اقدام، غیرملکیوں کو کاروبار میں شریک بنا نے کی اجازت، شرائط کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں شہریوں کے کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے سعودی حکام نے قانون واضح کرلیے،مقامی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم اب اسے قانون دائرے […]

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سعودی عرب میں اضافہ ہونے لگا

ریاض(آئی این پی) عالمی مارکیٹ کے برعکس سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، مملکت میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں بڑتی ہوئی دیکھی گئی لیکن اضافہ زیادہ نہیں تھا،سعودی عرب میں24قیراط ایک گرام سونا 210.63ریال میں فروخت […]

سعودی عرب نے کفالت کے نظام کو خیرباد کہہ دیا ، ملازمت کا نیا قانون نافذ العمل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں ملازمت کا نیا قانون اتوار سے نافذ العمل ہوگیا ہے جس کے بعد کفالت کا نظام کردیاگیا۔ مملکت میں اس وقت کم وبیش 8.44 ملین غیر ملکی کام کر رہے ہیں جو براہ راست نئے قانون سے مستفید […]

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں ریت کے شدید طوفان سے آسمان بھی سرخ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مختلف علاقوں میں ریت کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے تاحد نگاہ صفر اور آسمان سرخ ہو گیا […]

سعودی عرب جانیوالوں کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا، سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا بڑا وطن ہے۔ یہاں پر روزگار کی غرض سے 26 لاکھ سے زائد پاکستانی موجود ہیں۔ جو دُنیا بھر پاکستان کے بعد پاکستانیوں کی دوسری بڑی آبادی ہے۔ اس کے بعد امارات کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان […]