حکومت کے انوکھےفیصلے، آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود ، لیکن بندہے

کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]

قومی ائر لائن کا کارنامہ، 24گھنٹوں میں کتنےلاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]

وزیراعظم عمران خان اپنا متبادل کس کو سمجھتے ہیں؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)میں چاہتی ہوں عمران خان کو سیاسی شہید بننے کا موقع ملے، ان کی تین سال کی نا اہلی اور نالائقی کا بوجھ میں کیوں اٹھاؤ، مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کو 5 سال مکمل کرنے کی چھوٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات […]

پی ٹی آئی ٹوٹ نہیں رہی بلکہ ٹوٹ چکی ہے، جہانگیر ترین گروپ اس سے کہیں بڑا ہے جتنا نظر آتا ہے،وزیراعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آر پار تو ہوا اور حکومت ہل گئی ، پی ٹی آئی ٹوٹ نہیں رہی بلکہ ٹوٹ چکی ہے، جہانگیر ترین گروپ اس سے کہیں بڑا ہے جتنا […]

حلقہ این اے 249:سب سے مقبول لیڈر کون ہے؟ مختلف سروے رپورٹس میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی (پی این آئی)این اے 249 کا ضمنی انتخاب، گیلپ پاکستان سمیت 3 سرویز کے نتائج جاری، 2 سرویز میں حلقے کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کو سب سے مقبول اور پسندید شخصیت قرار دے دیا، تیسرے سروے میں نواز شریف مقبول شخصیت قرار […]

ہم حکومت نہیں گرانا چاہتے، مریم نواز حکومت گرانے کے بیان سے منحرف ہو گئیں، نامور صحافی نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تسلیم کیا ہے کہ اپنے بیانیے سے منحرف ہوگئیں ، لگتا ہے جو پیغام شہباز شریف کو پہنچا تھا وہ مریم نواز کو بھی پہنچ چکا ہے ، اس کو […]

جتنے بھی وزرا یا قلمدان تبدیل کر لیں، کچھ نہیں ہونے والا تبدیلی اس ملک میں صرف اسی وقت آئےگی جب عمران خان جائے گا، مریم نواز

رائیونڈ (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا جتنا بڑا گروپ نظر آرہا ہے، دراصل گروپ اس سے بہت بڑا ہے اور وہ ناصرف ہم سے بلکہ دوسری جماعتوں سے بھی […]

سویلین افسران کو دی گئی ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں […]

عمران صاحب، آپ کی رنگ برنگی جھوٹی تقریروں سے غریب کا پیٹ بھرتا ہے اور نہ لوگوں کو روزگار ہی ملتا ہے، اپوزیشن کا سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب زبانی جمع خرچ سے سیاحت کو فروغ نہیں ملتا، نہ معیشت ٹھیک ہوتی ہے، معیشت کی بحالی، عوام کا روزگاریا مہنگائی میں کمی ہو، یہ سب مسلم لیگ (ن)نے کیا […]

بیٹوں،بیٹی اور پوتوں نے منصوبہ بنایا،میری اور دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے، سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ کی فریاد

کراچی(آئی این پی ) سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میری اور میرے دوسرے بچوں کی جان کو خطرہ ہے۔ سابق وزیر اعلی سندھ اور سینئر سیاستدان سید غوث علی شاہ نے کہاہے کہ میرے دو بیٹے […]

امیر شہر نے سچ کر دیا کہا اپنا؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پریشان وزیراعظم عمران خان نے 4مارچ 2020کو وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش کو اچانک عہدے سے ہٹادیا۔وزیراعظم آفس کورونا وائرس کی پہلی لہر سے نمٹنے کیلئے وزارت قومی صحت میں بہترین سیکرٹری تعینات کرنے کا خواہش مند تھا۔ […]