الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں ، سابق وزیر اعظم نے تعاون کے سب راستے بند کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے تھے کسی […]

وزیراعظم اور جہانگیر ترین میں براہ راست رابطے بحال، دونوں نے کس بات پر اتفاق کر لیا؟ تین دنوں میں تحریک انصاف کی حکومت جاسکتی ہے، اہم ترین اداروں کو اطلاع مل گئی

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان میں براہ راست رابطہ ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین کا […]

عمران خان ذہنی طور پر اپوزیشن میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں، عمران خان کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ بجٹ تو ہر حال میں پاس کرانا ہوتا ہے۔دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ عمران خان بجٹ سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں۔اور اگر بجٹ کے بعد وہ اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں تو […]

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

فردوس عاشق اعوان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئیں، کیا خاتون اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ […]

حکومت کا الیکشن ایکٹ میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن ووٹنگ مشینوں کا ماڈل خود منتخب کرے، پیش کش کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات کیلیے کمیشن بنانے پر […]

فرخ حبیب کو ن لیگ نے کس کام کے لیے رکھا گیا چھوٹا وزیر قرار دے دیا؟

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمابیرسٹر محسن شاہنوازرانجھا نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے وزیراعظم کے غیرزمہ دارانہ بیانات کا سیاق وسباق درست کرنے اوراپوزیشن کے خلاف جھوٹ بولنے کے لئے چھوٹا وزیر رکھا ہے، وزیرمملکت اطلاعات […]

الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی گئی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا حساس کام پوری قوم کی منشا اور اعتماد سے ہوتا ہے، دنیا نے الیکڑانک […]

این اے 249ضمنی الیکشن: الیکشن میں کتنی بے ضابطگیاں اورخلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں؟ فافن کی رپورٹ آگئی

کراچی(آن لائن)کراچی کے ضمنی انتخاب کومانیٹرکرنے والی تنظیم فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک نے این اے 249 ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔جس کے مطابق کراچی کے ضمنی انتخاب میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے143واقعات ریکارڈ ہوئے۔فافن کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

پیپلزپارٹی نے حکومت گرانے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے مدد مانگ لی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ ساتھی خود حکومت کو گرانا ہی نہیں چاہتے ، اگر مسلم لیگ ن ہمارا ساتھ دے تو ہماری منزل آسان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس […]