بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتی ہے، حکومت عوام دشمن فیصلے کر عوام کا […]

شیخ رشید کا چیلنج قبول کر لیا گیا، پی ڈی ایم نے راولپنڈی کی جانب مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ شیخ رشید اپنے وعدے پرقائم رہیں،ہم 19 جنوری کو آرہے ہیں، راستے نہ روکیں، اجتماع بڑا ہوگیا تو اسی وقت دھرنا دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔پی ڈی ایم اور جے […]

اگر نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کی گئی تو وہ مزید کتناوقت برطانیہ میں رہ سکیں گے؟ معروف قانون دان نے حکومت کو بری خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما و معروف قانون دان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق صحت کے مسائل یا علاج کیلئے آنے والے کسی بھی شخص کوپاسپورٹ یا ویزے کی میعاد پوری ہونے پر 18ماہ تک رہنے […]

سارا گیم یہ چل رہا ہے کہ ہم ان مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیں، کرپٹ عناصر کو این آر او دینے سے ملک کو نقصان ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال نہیں کرتا تب تک اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،بھارت داعش کی پشت پناہی کر رہا ہے،مولانا فضل الرحمان 1992 کے […]

پی ڈی ایم میں ہمت ہے تو راولپنڈی کی طرف آکر دکھائیں، مولانا فضل الرحمٰن کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں ہمت ہے تو راولپنڈی کی طرف آکر دکھائیں، سارا پاکستان پاک فوج کے ساتھ ہے، پی ڈی ایم کی تحریک دم توڑ رہی ہے، پہلے ہی […]

ن لیگ اسمبلیوں سے کب مستعفی ہوگی؟ سینئر رہنما نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خرم دستگیرخان نے کہا کہ استعفے انشا اللہ سینٹ کے انتخابات کے بعد دیئے جائیں گے‘پارٹی اجلاس میں ضمنی انتخابات پر ابتدائی مشاورت کی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خرم دستگیر […]

پی ڈی ایم نے ملکر ضمنی انتخابات پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ن لیگ نے کن نشستوںپر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ خالی نشستوں پربھرپور حصہ لے گی،ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی نشستوں پر […]

عمران خان 5 سال پورے کر گئے تو ملک کا ایسا حال ہو گا، کوئی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہو گا، سیکرٹری جنرل

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں کے ساتھ مل کر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات […]

مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہیار(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں۔مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا۔ چینی کے […]

وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لواحقین کے خلاف بلیک میلنگ کا بیان دینے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری […]

عمران خان کی حکومت کب تک قائم رہے گی؟ سیاسی میدان سے بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ 2023 تک فروری مارچ آتے رہیں گے حکومت قائم رہے گی ،پی ڈی ایم کے استعفوں سے حکومت نہیں، ان کی اسمبلی رکنیت ختم ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب چودھری سرورسے معاون خصوصی شہبازگل […]

close