شہباز شریف لوٹوں کی خریداری کیلئے کراچی آئے تھے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

کراچی(آئی ین پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و امیدوار حلقہ این اے 241 خرم شیر زمان نے کہا کہ شہباز شریف کل کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے تھے، بلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ہے، […]

اکیلی کوئی سیاسی جماعت کامیابی حاصل نہیں کر سکتی، شہباز شریف کی گفتگو

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے جمعہ کو بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے مرکز میں […]

نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کب سے کرنیوالے ہیں؟ اعلان ہوگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں نوازشریف انتخابی مہم کے جلسے شروع کریں گے۔ پنجاب میں ن لیگ کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد نہیں کررہی ، […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں اگر عمران خان پر جعلی مقدمے ہیں تو ابھی ختم کردیں، ورنہ نوازشریف کی طرح ہوگا کہ پانچ سال بعد نام نہاد انصاف دے دیا۔ عمران خان لوگوں […]

مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑنے والی ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ملک میں عام انتخاب کے اعلان کا شیڈول جاری ہو نے کے بعد سیاسی سماجی شخصیات نے آر او آفس سے جنرل الیکشن میں حصہ لینے کے لیے […]

جسٹس شوکت سے کہا گیا ہمیں ضمانت نہیں دینی جیل میں ہی رکھنا ہے، نواز شریف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک تباہ کردیا۔ ن […]

نئی سیاسی جماعت بنانے سے متعلق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔       اسلا م آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اس […]

نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا اور نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی […]

ہمارے مشکل مگر درست فیصلوں کے نتیجے میں معیشت بہتر ہو رہی ہے، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کی سزائوں سے بریت دلائیں گے، نواز شریف کو سزائیں سنا کر قوم اور ملک کو سزا دی گئی، مقدمات […]

عوام کا کیا قصور تھا؟ انہیں کس جرم میں نواز شریف سے زیادہ سنگین سزائیں دی گئیں؟ سوال پوچھ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کسی لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا، سزائیں دلوانا ضروری تھا لیکن پاکستان کو کس جرم کی سزا دی گئی، عوام کا کیا قصور تھا۔۔۔لاہور میںکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے […]

کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا ،حساب توبنتا ہے، نواز شریف

لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل راحیل کےخلاف کوئی سازش نہیں کی، میں کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب توبنتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب […]