کرونا کیسز میں پھر 71فیصد اضافہ، دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اومیکرون کو ہلکے کے طور پر درجہ بندی نہیں کرنا چاہئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خبردار کردیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، عوام کیلئے الرٹ جاری، دفاترز اور پبلک مقامات کیلئے ہدایات جاری

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عوام کیلئے اومیکرون پھیلاؤ کے خدشے کا الرٹ جاری کردیا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں میں 24 نمونوں میں سے21 کیسز رپورٹ ہوچکے، عوام دفاترز اور پبلک مقامات پر ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی […]

کرونا کیسز میں اضافہ ۔۔حکومت نے لاک ڈائون لگانے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) “اگر اسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں”، اشارہ یہی ہے کہ ایک دو ماہ میں اومی کرون کے ہزاروں کیسز سامنے آئیں گے، وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو- تفصیلات کے مطابق وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا […]

اومیکرون قسم سے ہسپتال میں داخلے کے خطرے کی شرح پر نیا ڈیٹا سامنے آگیا

لندن(پی این آئی)کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے ویکسینیشن کرانے والے افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون سے بیمار ہونے پر ہسپتال میں داخلے کا خطرہ ڈیلٹا کے مقابلے میں دوتہائی حد تک کم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے […]

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خبر، مسجد نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

مدینہ منورہ (پی این آئی) عالم اسلام کی دھڑکنیں مدینہ منورہ کے ساتھ دھڑکتی ہیں۔ یہ خبر مسلمانان عالم میں نہایت عقیدت و احترام اور جوش وخروش سے سنی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے […]

اگر ہسپتال بھرے تو لاک ڈاون لگا سکتے ہیں، اومی کرون نے پاکستان کے بڑے صوبے میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں

کراچی (آئی این پی) وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اور اس کے ویرینٹ اومی کرون کے باعث اگر ہسپتال بھرے تو لاک ڈاون کی جانب جا سکتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے […]

اہم اسلامی ملک جس کے شہریوں پر سعودی عرب جانے کی پابندی لگ گئی

کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے عمرہ زائرین کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اومیکرون پھیلاو کی وجہ سے ملائشیا کی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین حکومت نے […]

موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع۔۔؟ محکمہ تعلیم نے فیصلہ سنا دیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) بچوں کی موجیں ختم، موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]

ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان؟ این سی او سی سربراہ اسد عمر نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں دوبارہ لاک ڈائون لگنے کا امکان؟ این سی او سی سربراہ اسد عمر نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں لاک ڈاؤن کے فوری نفاذ کے […]

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کررہے ہیں، سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے کوشاں ہیں، صنعتی ترقی کے بغیر ملک ترقی […]