کس ملک سے کتنے عازمین حج کو سعودی عرب جانے کی اجازت ہو گی؟ حج کوٹہ جاری کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے حج 2022 کیلئے کوٹہ جاری کر دیا جس کے بعد مختلف ممالک سے اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد دنیا بھر […]

عمران خان کو روکنا مشکل ہے، وہ اقتدار میں دوبارہ آئے گا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئرصحافی وتجزیہ نگار ہاورن الرشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اب روکنا مشکل ہے وہ حکومت میں دوبارہ آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ہاورن الرشید کا کہناتھا کہ اب ایک مرتبہ پھر الیکشن کروانے کے […]

سعودی وزارت حج نے اس سال حاجیوں کی تعداد کا اعلان کر دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت حج نے اس سال حجاج کرام کی تعداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 2 سال تک محدود حج کے بعد اس سال عازمین حج کی تعداد 10 لاکھ تک […]

کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا؟ تفصیلات آگئیں

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں موجود مسلمان کمیونٹی ہفتہ 2 اپریل کو پہلا روزہ رکھے گی۔ کورونا وائرس میں کمی کے باعث فرانس کی مساجد میں دو سال کے وقفے کے بعد اس […]

محکمہ صحت عامہ، محکمہ امورر دینیہ اوریونیسیف کے تعاون سے علماء کرام کے لئے سیمنار کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت عامہ ای پی ائی کے زیر انتظام عوام میںCOVID-19 ویکسی نیشن اورCOVID-19 بیماری کے تدارک اور روک تھام کے لئے محکمہ امورر دینیہ اورUNICEF کے رسک کمیونکیشن اینڈ کمیونٹی اینگیجمنٹ کے تعاون سے علماء کرام کے لئے سیمنار کا […]

سعودی عرب نے2 سال سے عائد کرونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]

پہلا روزہ 3اپریل کو ہو گا یا 4اپریل کو۔۔؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے مہینے کا آئندہ چند روز میں آغاز ہورہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟رمضان کا آغاز رویت ہلال سے ہونا ہے اور پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل […]

جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی)جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین جب لندن پہنچے تو ان کی حالت نازک تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین لندن میں ایک […]

ماسٹر آف مائند گیم؟ سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا وائرس کی پہلی لہرکے دوران ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہوچکاتھا۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہنگامی حالت نافذ تھی۔ مارکیٹس‘ادارے‘شاہراہیں ویران جبکہ ہرفرد انتہائی پریشان تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے ہرہفتے اینکرز کیساتھ ایک نشست رکھنے کا فیصلہ […]

پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) عین سیاسی سرگرمیوں کے عروج کے زمانے میں پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا لگا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، رحمٰن ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔رحمان ملک […]

جرمنی نے پاکستان سمیت کن کن ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں، اچھی خبر آگئی

فرینکفرٹ (پی این آئی)جرمنی نے کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی رسک قراردیئے جانے والے 19ممالک کو فہرست سے نکال دیا ہے جن میں اسپین، امریکا‘پاکستان ‘ برطانیہ‘ افغانستان، الجیریا، انڈورا، فدشی، فرانس، انڈیا، آئرلینڈ، قازکستان، قطر، ڈیمو کریٹک ریپبلک لاوس، مراکش، نیپال، پاکستان، سعودی […]