پی ٹی آئی رہنما محسن لغاری نے بھی استعفیٰ دیدیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محسن لغاری استعفیٰ دینے کی خبروں پر بول پڑے۔انہوں نے استفعیٰ دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔اپنے بیان میں محسن لغاری نے کہا کہ میرے استعفے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔میں عمران خان اور […]

بورس جانسن مستعفی، پاکستانی نژاد شخصیت کو برطانوی وزیراعظم بنائے جانے کا امکان، بڑی خبر آگئی

لندن (پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید بھی نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی کے بعد […]

بینظیر بھٹو کے قتل پر جے آئی ٹی رپورٹ پر دستخط سے پہلے کس کا دباؤ تھا کہ قتل میں جنرل مشرف کو ملوث کیا جائے، راؤ انوارکا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے سابق سینئر پولیس افسر رائو انوار کی جانب سے بینظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔رائو انوار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیاکہ انہوں نے بینظیر بھٹو کے قتل پر جے آئی ٹی رپورٹ پر دستخط […]

عمران خان نےپٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی ، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اکنامک سروے 2021-22ءمیں بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی گئی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی کیونکہ اس نہ صرف اس سے بجٹ خسارے میں اضافہ […]

برطانوی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا، الزام کیا تھا؟ بڑی خبر

لندن(پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ ہاؤس آف کامنز میں شروع ہوگئی ہے اور ووٹنگ کا عمل پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجے تک جاری رہے گا […]

جاپان نے 98 ممالک کے سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے 98 ممالک کے سیاحوں کے لیے سرحدیں 10 جون سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 98 ممالک کے سیاح اب دوبارہ جاپانی سیاحتی کائونٹیز اور ریجن جاسکیں گے، غیرملکی سیاحوں کو صرف ٹور گروپ کی شکل میں […]

کووڈ 19کا سب سے خطرناک نقصان سامنے آگیا، ماہرین صحت شدید پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)کووڈ 19 سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں طویل المعیاد دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے اور ذہانت کی سطح بھی متاثر ہوتی ہے۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی اور امپرئیل کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کووڈ 19 کے […]

بل گیٹس نے کرونا کے بعد نئی وبا سے خبردار کردیا

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آنے والی نئی وبا سے خبردار کردیا ہے۔بل گیٹس کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے بعد آنے […]

ایسی لڑکی کی کہانی جس نےسب کا خیال رکھتے ہوئے خود موت کو گلے لگا لیا

وہ جو سوتے ہوئے اپنی دادی کو ماتھے پر بوسہ دے رہی تھی۔ یہ جملہ سن کے اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔پورا گھر بیمار پڑ گیا۔یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کے گھر کے تمام افراد یعنی ماں، باپ اور دادی کورونا […]

وہ وقت جب لتا منگیشکر نے کروڑوں روپوں کے عوض بھی گانا گانے سے انکار کردیا تھا

ممبئی (پی این آئی )بھارت کی مشہور گلوگارہ آشا بھوسلے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بہن اور سروں کی ملکہ لتا منگیشکر نے ایک بار کروڑوں روپوں کے عوض بھی گانا گانے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آشا بھوسلے نے حال […]

رمضان المبارک کے دوران مدینہ منورہ میں حاضری کی تعداد کتنے کروڑ تک پہنچ گئی؟

مدینہ منورہ (پی این آئی) گزشتہ کئی سالوں میں کورونا وائرس کی تباہی کاریوں کے باعث سفر پر پابندیاں عائد کر دی گئی تھیں۔ یہی وجہ تھی کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی حاضر ہونے والے لوگوں کی تعداد بہت ہی کم رہ […]