ن لیگ، پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے، نواز شریف کے سابق قریبی ساتھی نے بڑا الزام عائد کر دیا

حافظ آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ضیاء)کے سربراہ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کی بی ٹیم کے طور پر کام کر رہی ہے۔ زرداری بہت جلد ن لیگ کی سیاست کا بوریا بستر گول کرکے ا […]

پرویز مشرف کے سابقہ قریبی ساتھی کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں اہم عہدہ دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمد امجد کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ڈاکٹر محمد امجد کی تقرری جمعہ کو پشاور میں ان کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے اور بیرون ملک رشتہ داروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، شدید تنقید ہونے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کے سربراہ نے اقتدار میں آتے ہی پیپلز پارٹی اور اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ لندن کا دورہ کیا تھا۔شہباز شریف کا ترکی کا حالیہ دورہ سوشل میڈیا پر تنقید کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس؟ لاہور ہائیکورٹ سے عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)حکومت کی جان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کر دیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیاہے […]

پنجاب میں وزارتوں کی تقسیم ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں شدید اختلافات کا انکشاف،اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

لاہور ( نیوزڈیسک) پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے تعلقات میں دراڑ پڑنے لگی،پاور شئیرنگ فارمولے پر عملدرآمد نہ ہونے سے پیپلز پارٹی کو پریشانی کا سامنا ہے۔نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن پاور شئیرنگ فارمولے پر عملدرآمد کرانے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف درخواست پر حتمی کارروائی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر حتمی کارروائی کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

ن لیگی رہنما کی بغاوت، حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

چنیوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا قیادت نے وعدے وفا نہیں کئے سڑکوں کی […]

ن لیگی ایم پی اے پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے، گرانٹ کی شرط پوری نہ ہونے پر استعفے کی دہمکی سے دی

فیصل آباد (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حکومت کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی (ایم پی اے) مولانا الیاس چنیوٹی پنجاب حکومت سے ناراض ہوگئے۔لیگی ایم پی اے نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چنیوٹ […]

اگر ملک و قوم کے خلاف سازش ہوئی تو جیل میں گھماؤں گا، فارن فنڈنگ کیس میں ٹی بوائز کے نام پر کیا ہوا؟ حمزہ شہباز کی دہمکیاں

گوجرانوالہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے دھرنے پر کان نہ دھرنے پر قوم کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں۔ قوم آئندہ بھی ان کی کال پر کان نہیں دھرے گی۔ خون خرابے کی قعطاً اجاز ت نہیں، سوچ […]

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سےالیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف کو جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک […]

ہماری جوہری طاقت پردبائو بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے، شیخ رشید نے عمران خان کے مؤقف کی تائید کر دی

راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کوعالمی سازش کے تحت خانہ جنگی میں جھونکا جارہا ہے،ہماری جوہری طاقت پردباس بڑھانے کے لئے معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بیان میں کہا […]

close