کورونا کا خدشہ: محکمہ ریلوے کا ٹرینوں کی تعداد محدودکرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی محکمہ ریلوے نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ٹرینوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جن روٹس پر ایک سے زیادہ ٹرینیں چل رہی ہیں وہاں گاڑیوں کی تعدادکم کی جائیگی اور […]

کورونا کے مریض نے اسپتال سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے اسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق دہلی میں ایک شخص کو ائیرپورٹ حکام نے اسپتال منتقل کیا تھا کیونکہ اس میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی […]

پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض صحت یاب

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومت اور محکمہ صحت اس وقت کوورنا وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس دوران اسلام آباد سے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ پمز میں کورونا وارئس سے متاثرہ زیر علاج مریض کو صحت یاب قرار دیتے ہوئے […]

ملتان، مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی کورونا کا شکار

ملتان(پی این آئی) ملتان میں کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی مہلک وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر گزشتہ تین دن سے ڈیوٹی پر تھے جس کے بعد انہیں کھانسی اور بخار کی شکایت ہوئی۔شکایت ہونے کی صورت […]

کرونا وائرس نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، ڈھائی کروڑ لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خطرہ۔۔

اقوام متحدہ (پی این آئی)کے بڑے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی پیشنگوئی۔۔ کرونا 172 ممالک میں پھیل گیا، لاک ڈاؤن سے معاشی ترقی منجمدتفصیلات کے مطابق چین سے شروع ہونے والا کرونا وائرس آہستہ آہستہ عالمی معیشت کو نگلنے لگا، کرونا جیسے جیسے پھیلتا گیا […]

کورونا کے وار مسلسل جاری ، پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا

کراچی (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے جس کے اثرا ت پاکستان میں بھی واضح طور پر دکھا ئی دے رہے ہیں ،آج سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز ہوا تو شدید […]

کورونا حکمت عملی، برطانوی اخبار گارڈین کی حکومت کی سست فیصلہ سازی پر کڑی تنقید

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے مؤقر اخبار ،،گارڈین ،، برطانیہ اور دیگر یورپی ملکوںکی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں تاخیر کی حکمت عملی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اخبار کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے فیصلہ […]

کرونا وائرس ،نامور بینک نے صارفین کیلئے پاکستان میں ناقابل یقین بینکنگ نظام متعارف کروا دیا

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے حالیہ پھیلاو نے معیشتوں کو مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے معاشی نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ پاکستان میں 257 مثبت کیسز موجود ہیں اور پاکستان میں کام کرنے والے اداروں کی زیادہ تر […]

صدرِ مملکت عارف علوی اورشاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت اور وزیرِ خارجہ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے ہیں۔ رپورت کے مطابق دورہ چین […]

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کروناوائرس کے باعث بڑا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے پیش نظر تمام تر سرگرمیاں معطل کر دی ہیں جبکہ کلب اور سکول کرکٹ بھی بند کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تمام سرگرمیاں معطل کرتے ہوئے ناصرف […]

بیرون ملک سے آنیوالے افراد کےکورونا ٹیسٹ کروائے جائیں،محمد رئیس عامر ایڈووکیٹ

جہلم(نامہ نگار)جن ممالک میں کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے وہاں سے آنیوالے افراد کےکورونا ٹیسٹ کروائے جائیں اسی طرح کرونا وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ملک کے نامور ٹیکس امور کے ماہر وکیل محمد رئیس عامر ایڈووکیٹ نے صحافیوں […]