چیف الیکشن کمشنر نے عمران خان کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کے معاملے عمران خان کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں عمران خان کے معاون وکیل نے کہا کہ عمران خان اب رکن اسمبلی نہیں رہے ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ […]

نیوٹرلز سے کہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے، عمران خان نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرلز سے کہتا ہوں کہ اب بھی وقت ہے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو کس جیل میں رکھا جائیگا؟ حکومت نے منصوبہ بندی کر لی

کراچی(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عمران خان قانون سے بالاتر شخصیت نہیں، انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کو لانڈھی جیل میں رکھا جائےگا ۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے پیشیاں […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس بار پیٹرولیم مصوعات پر حکومت نے کوئی ٹیکس نہیں لگایا۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پرکوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، پیٹرولیم مصنوعات پرجو کاسٹ آئی ہے وہ لی گئی ہے، یکم […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا کیوں پھٹ پڑے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں مختلف امور […]

ن لیگ قیادت میں دراڑ؟ لندن میں ایسا کیا ہوا ، راز فاش ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عوام کی جانب سے حکومت کے اس فیصلے پر کافی تنقید […]

ایک اناڑی جوموٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22 کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا ئیگا، ن لیگی سینئر لیڈر کے لفظی وار

حافظ آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ایک اناڑی موٹر سائیکل نہیں چلا سکتا تو وہ 22کروڑ عوام کا ملک کیسے چلا سکتا ہے جب عمران خان کی حکومت تھی تو خزانہ خالی تھا۔ آئی […]

شہباز گل سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی رہنمائوں کیساتھ کیا ہوا؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل سے ملنے آئے وفد میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان، عمر ایوب خان اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اِن ایکشن، صوبائی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑشروع کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب نے متعدد کئی وزراء کے محکمے اور قلمدان تبدیل کردیے، ان وزراء میں راجہ بشارت، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی شامل ہیں، وزراء کے نئے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کابینہ کے کئی وزراء کے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنیکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے،جشن آزادی 14 اگست کے روز نجی ٹی […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے حقائق سے پردہ اٹھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کہ جلد ہی میری کتاب منظر عام پر آجائے گی جس میں بہت سے حقائق سے پردہ اٹھے گا،میرا ضمیر مطمئن ہے ، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی […]