نگران وزیراعظم کی تقرری، سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا گیا، وجہ کیا بنی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے شہباز شریف نے صدر مملکت کے خط کا جواب دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو […]

اپوزیشن نے نگران وزیراعظم کیلئے کس نام پر غور شروع کر دیا ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی) حزب اختلاف کی جماعتوں نے ملک میں نگران وزیراعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پرغور شروع کردیا ۔اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے نگران وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام پر غور کیا […]

اسمبلیاں بحال ہوئیں تو وزیر خارجہ کا عہدہ کس کو دیا جائیگا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون رشید نے دعوی کیا ہے کہ اسمبلیاں بحال ہونے کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہوں گے۔ سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ کہ سپریم کورٹ کیا فیصلہ […]

پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کی اکثریت سے آئندہ حکومت بنائیں گے، اتحادی حکومت کو ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، مفاداتی اور ضمیرفروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، پرانے ورکرز کو ٹکٹس دینے کو […]

عمران خان کے الزامات کی تصدیق ہوئی یا نہیں؟ سیکیورٹی ایجنسیوں نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کے الزامات کی تصدیق کے شواہد نہیں ملے، سکیورٹی ایجنسیوں نے عمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا، عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے کہا تھا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی حکومت گرانے کی سازش […]

اپوزیشن الیکشن کیلئے تیار، عمران خان سے آرٹیکل 6 کے مطابق نمٹا جائے گا، بلاول بھٹو کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور صدر سمیت جو کوئی بھی آج ہونے والے عمل میں ملوث ہے، اس نے غداری کی ہے، ہمارے آئین میں ایسی کوئی گنجائش موجود ہی […]

اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ،176اراکین کا ہال میں موجود ہونے کا دعویٰ کیاگیاہے ،متحدہ ا پوزیشن کاقومی اسمبلی میں اجلاس جاری ہے […]

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے صدر مملکت کی جانب سے ایمر جنسی لگانے کے سوال پر کمنٹ کرنے سے گریز کیا اور کہاکہ یہ درست نہیں کہ ایم کیو ایم منتخب حکومتوں کو گرانے […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی کے آج اتوار کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سیپیش […]

امریکی سفارت کار ہمارے ناراض لوگوں سے کیوں مل رہے تھے؟ وزیر اعظم عمران خان نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمرا ن خان نے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا، کہا کابینہ کو بتا دیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انھیں سازش کا علم ہو گیا تھا۔وزیراعظم نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکی سفارت […]

موت سے نہیں ڈرتا تو جیل میرے لیے کیا چیز ہے، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جیل میرے لیے کوئی چیز نہیں جو موت سے نہیں ڈرتا کسی چیز سے نہیں ڈرتا، نواز شریف کو باہر بھیجنا میرے اکیلے کا فیصلہ نہیں تھا، چھ گھنٹے کابینہ کی میٹنگ ہوئی […]