ن لیگ کے کتنے اراکین اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پرویز الہٰی کو وزارت اعلٰی پنجاب کیلئے نامزد کیے جانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]

تحریک عدم اعتماد، ایک اور بڑی سیاسی جماعت نے اپوزیشن کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ بی اے پی کے چار ارکان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، نئی حکومت بی اے پی […]

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ پنجاب کتنے عرصے کیلئے سونپی جائیگی؟ فارمولا طے ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ق کی پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے مطالبے کو مان لیا ہے اور ن لیگ اور ق لیگ کے درمیان فارمولا طے پا گیا ہے۔ ذرائع کا […]

ناراض ن لیگی رہنما بھی پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک، ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)منحرف لیگی رکن جلیل شرقپوری وزیراعظم کے جلسے میں پہنچ گئے، مہنگائی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے پر تنقید کریں لیکن حکومت گرانے نہ نکلیں، جلیل شرقپوری کا بیان۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن […]

عوام کا جوش دیکھ کر آج ہی الیکشن کال کر لیں، وفاقی وزیر اسد عمر نے جلسہ گاہ میں مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن تو اگلےسال ہے لیکن دل کہتاہے الیکشن کال کرہی کرلوتاکہ پتہ چل جائےپاکستان کس کےساتھ ہے،جلسہ امر بالمعروف،اسد عمر کا جلسے سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے امر بالمعروف جلسے سے خطاب میں وزیراعظم عمران […]

تحریک انصاف کے 35 رہنمائوں کے ن لیگ سے رابطے، اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی رانا تنویر حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ میاں نواز […]

الیکشن کمیشن کس کےکنٹرول میں ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سنیچر کو کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ ’سب نیب زدہ اکٹھے ہو گئے ہیں۔ ان کی کوشش ہے حکومت گرائیں، نیب کو ختم کریں اور کرپشن کیسز ختم ہوں۔   ‘جلسہ عام […]

عدم اعتماد کی حمایت پر ق لیگ کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کی بجائے کونسی سیٹیں دی جائیں گی؟ نیا فارمولا پیش کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) ق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی بجائے قومی و صوبائی سیٹیں دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سینئر صحافی طارق عزیز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ق کو پنجاب کی وزارت […]

تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ؟ اپوزیشن کے اکٹھاہونےسے پی ٹی آئی کا کیا فائدہ ہوا؟ وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتا دیا

کمالیہ (پی این آئی ) وزیر اعظم کمالیہ کے جلسے پر اپوزیشن رہنماؤں پر برس پڑے ، اپنے خطاب میں انہوں نے اپوزیشن کو للکارتے ہوئےکہا” سب پہلے آصف علی زرداری اور ڈیزل کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،سب سے زیادہ شکریہ بوٹ پولش کرنے […]

ہمیں کسی سپورٹ کی بھی ضرورت نہیں، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اور واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اہم شخصیت کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ اداروں نے خود کو نیوٹرل رکھا ہوا ہے، آئینی و قانونی طور پر فوج ہمارے ساتھ ہے ، ہمیں کسی سپورٹ کی […]