چوہدری شجاعت جیسا سیاستدان کوئی دوسرا نہیں، عمران خان کا پرانا بیان وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو لکھے گئے خط نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی پوری کایا ہی پلٹ دی ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چوہدری شجاعت […]

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات، عمران خان کیلئے نئی مشکلات کھڑ ی ہوگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حمزہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں کامیابی نے عمران خان کو حالیہ ضمنی الیکشن میں ملنے والی سبقت اور بلند مورال کو ضائع کردیا ہے اور ان کے ورکرز کو اس شکست سے شدید دھچکہ لگا ہے […]

عمران خان اقتدار نہیں، کیا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں عمران خان کا امیدوار نہیں چاہیے، فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، عمران خان خود کہاں موجود تھے؟ کس کس سے رابطہ رکھا؟

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی وجہ سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر موجود رہ کر پارٹی کے مرکزی رہنمائوں سے لمحہ بہ لمحہ صورتحال سے آگاہی حاصل کرتے رہے ، تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بھی […]

عمران خان کا قوم سے خطاب، سڑکوں پر نکلنے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ق لیگ کے ووٹ مسترد ہونے اور حمزہ […]

عمران خان کیا کرنیوالے ہیں؟ پوری قوم کو پیغام جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ پنجاب کی وزارت اعلٰی کے الیکشن نتائج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز3 […]

’میں ہار گیا، عمران خان بھی ہار گیا‘ چوہدری مونس الٰہی شدید مایوس

لاہور (پی این آئی) ’میں ہار گیا، عمران خان بھی ہار گیا‘ چوہدری مونس الٰہی شدید مایوس۔۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے ” میں بھی ہار گیا، عمران بھی ہار گیا ، زرداری جیت گئے۔” سینئر صحافی حامد میر […]

چوہدری شجاعت حسین نے گیم پلٹ دی، عمران خان کے چہرے پر مایوسی، بڑا سرپرائز مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ عمران خان کے امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں چوہدری شجاعت کے خط […]

عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)عمران خان نے حکومت میں رہتے ہوئے تو کبھی نہ مانالیکن اب مان لیاکہ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر پارٹی اختلافات کا شکار تھی۔   لاہور میں تحریک انصاف اورق لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں عمران خان […]

عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر راجہ سلطان سکندر پر شدید تنقید، عوامی مینڈیٹ پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹویٹ کر دیا

لاہور(آئی این پی) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آصف زرداری اور شہباز شریف لوٹی گئی دولت استعمال کرتے ہوئے آئین پامال کرنے میں مصروف ہیں،عوامی مینڈیٹ پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،باشعور عوام نے حکومت کے […]

لوگ میرے کنٹرول میں نہیں رہیں گے، عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تو جو ہوا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا، عمران خان نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر آج پنجاب اسمبلی میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا تو سب کو خبر دار کررہا ہوں کہ یہ ملک سری لنکا کی طرف جائیگا، پھر جو ہوگا میں ذمہ دار […]

close