پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟آخرکار اچھی خبر بھی آگئی

گلگت (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ مزید چار مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میں سے 2مریضوں کا تعلق گلگت اور 2 کا تعلق اسکردو سے […]

سعودی عرب میں بھی موت کا کھیل شروع، کورونا وائرس کا پہلا مریض انتقال کر گیا، مرحوم کس ملک کا شہری تھا؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے پہلا مریض انتقال کرگیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 205 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سعودی عرب میں کورونا کیسز کی کل تعداد 767 ہوگئی ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک ہلاکت […]

’کورونا‘وائرس کے بعد’ہنٹا‘وائرس چین میں تباہی مچانے کو تیار، نئے وائرس کے کتنے مریض سامنے آگئے اور کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ ایک اور بری خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی ) کورونا وائرس کے بعد چین میں نیا وائرس سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والا کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے ۔ تباہی کا یہ سلسلہ ابھی تھما نہ تھا کہ […]

کورونا وائڑس کے بچاوکیلیےسوشل میڈیا کے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں ،سعودی وزارت صحت کی عوام سے اپیل

سعودیہ(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاو کے لئے پیش کئے جانے والے مختلف طریقے اور ٹوٹکے استعمال کرنے سے اپنےعوام اور مقیم غیر ملکیوں کو منع کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ کورونا […]

کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت پنجاب کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنےکی تجویزدی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]

سعید غنی سے رابطہ رکھنے والے صحافیوں میں خوف و ہراس، سعید غنی نے گذشتہ روز کورونا ٹیسٹ پازیٹیو کا اعتراف کیا تھا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان سے گذشتہ چند روز میں ہاتھ ملانے والے اور گلے ملنے والے صحافیوں نے اپنے ٹیسٹ کروانا شروع کردیے ہیں۔ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ،ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد اب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے ، پاکستان میں کئی ہفتوں سے سٹاک مارکیٹ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ آج ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبار ی […]

کٹ پتلیوں کے ذریعے کورونا وائرس کی آگاہی مہم شروع

ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق تری پورہ پپٹ تھیٹر گروپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق لوگوں تک آگاہی پھیلانے کے لیے روایتی کٹ پتلی ‘ ناچ کا سہارا لیا گیا جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔کورونا وائرس سے آگاہی […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،سینکڑوں افراد گرفتار،گرفتار شہریوں کی آج سٹی کورٹ میں پیشی

کراچی (پی این آئی)میں گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے شہریوں کو آج سٹی کورٹ کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا […]

مردان میں کورونا سے ہلاک پہلے شخص کی عمرے سے واپسی پر دعوت نے ہزاروں افراد  کی زندگی خطرے میں ڈال دی

مردان (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے بڑے شہر مردان میں عمرے سے واپس آنے والے ایک شخص سعادت خان کی لاپرواہی نے ہزاروں پاکستانیوں کو کرونا وائرس کے خدشے سے دوچار کر دیا۔ ملک میں وائرس سے متاثرہ جاں بحق ہونے والے پہلے […]