موٹر وے پولیس نے دو لاکھ سے زائد مالیت کا موبائل فون تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)موٹر وے پولیس نے دو لاکھ سے زائد مالیت کا موبائل فون تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ عمر اشرف اسلام آباد سے لاہور کی جانب ذریعہ موٹروے سے سفر کر رہے تھے۔دوران سفر کلرکہار سروس ایریا […]

غلط سرجری سے 16مریض بینائی سے محروم، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس، رپورٹ طلب

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں 16افراد کی آنکھوں کی غلط سرجری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو واقعے کی تحقیقات اورذمہ داران کیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملتان کے […]

رمضان المبارک کے دوران مسجد میں بچوں کے داخلے پر پابندی، تراویح کا وقت معمول سے نصف، اعتکاف معطل کرنے کا بھی فیصلہ

ریاض (آئی این پی)رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ؐ میں بچوں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کورونا وائرس کے پھیلا نے پر قابو پانے کی غرض سے 15سال سے کم عمر کے بچوں کو رمضان کے مہینے میں مسجد نبوی ؐاور […]

کورونا کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن کا برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی،تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش […]

پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے بعد آنے والے دنوںمیں مسلم لیگ (ن) کا بھی شیرازہ بکھرنے جارہاہے ،مریم صفدر کی سولو فلائٹ کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے سنجیدہ رہنما پارٹی سے لا […]

معروف گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

کراچی (آئی این پی )بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ان کا پہلا ڈرامہ جلد نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

سینیٹ میں حزب اختلاف کی پانچ جماعتوں کا بڑا فیصلہ، الگ اپوزیشن بلاک بنانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر اعظم نذیر تارڑ کا اہم بیان سامنے آگیا ۔پاکستان مسلم لیگ(ن)سمیت 5 جماعتوں نے سینیٹ میں 27 اپوزیشن سینیٹرز کا الگ بلاک بنانے پر اتفاق کرلیا۔مسلم لیگ (ن)،جمعیت علمااسلام(ف)پختونخوا ملی عوامی پارٹی، […]

روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مفتیان کرام کا فتویٰ جاری

لاہور (آئی این پی)پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ترکی کے مفتیان کرام نے روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان،سعودی عرب،جامع الازہر اور یوا ے ای کے دارالافتا نے فتویٰ جاری […]

بلاول بھٹو کی موجودگی میں جیالوں نے ان کے خلاف نعرے لگا دیئے

جیکب آباد( آن لائن)پی پی چئیر مین کی آمد پر جیالے نظر انداز کئے جانے پر ناراض ہوگئے ،ورکر کو عزت دو کا مطالبہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی جیکب آباد پر ورکرز کو مکمل نظر انداز […]

وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات کریں 24 گھنٹے بعد کس نمبر پر ڈائل کریں؟

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل ہو گیا۔وزیراعظم اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان […]

وزیراعظم کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل اتوار کے روز کال سننے کا نیا وقت کیا ہے؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل ہو گیا۔وزیراعظم اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان […]