کار سرکار میں مداخلت کا کیس، عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(آئی این پی)کراچی کی مقامی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کیس میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی ہے،تفصیلات کے مطابق کراچی کی ملیر کورٹ میں حلیم عادل شیخ ودیگر کیخلاف کار سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی […]

اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس، جماعت اسلامی کا 8 اپریل کو گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی نے اسٹیٹ بنک ترمیمی آرڈیننس پر گول میز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا،گول میز قومی مشاورت 8اپریل کو اسلام آباد میں ہوگی ، کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور معاشی ماہرین شرکت کریں گے، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے نئی موٹرسائیکل فورس تیار

کراچی(آئی این پی)ایس پی گلشن نے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیار کرلی ، اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس 20موٹرسائیکلوں پرمشتمل ہے،تفصیلات کے مطابق شہر میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے نئی موٹرسائیکل فورس تیار کی ہے کیونکہ رش […]

محکمہ تعلیم سندھ اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس، آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز

کراچی(آئی این پی)سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آگئی،محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں اسکول بند کرنے سے متعلق دو تجاویز سامنے آئیں، اجلاس کے دوران اسٹیرنگ کمیٹی کے کچھ ممبران […]

مکمل لاک ڈائون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی)وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف ہوا ہے، کورونا وائرس کی پھیلا نے کے آغاز پر مکمل لاک ڈاون کے دوران وائٹ ہاوس میں خفیہ نائی کی دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے […]

گلوکار شوکت علی آہوں سسکیوں میں سپرد خاک، کوئی اہم شخصیت شریک نہ ہوئی

لاہور (آئی این پی) فوک گلوکار شوکت علی خان کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں اداکار راشد محمود اور نواز انجم کے سوا شوبز، حکومت یا اپوزیشن کے کسی رہنما نے شرکت نہ کی،1965کی جنگ میں اپنے ملی […]

کورونا کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) کوویڈ 19کے علاج کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی جس میں انہوں نے لوگوں کو منع کیا کہ وہ اس کا […]

کورونا کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن کا برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی،تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش […]

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، معاون خصوصی کا ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب […]

کورونا کی تیسری لہر، کراچی کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اور تجارتی مراکزبند کرادیے گئے

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]