پی ڈی ایم نے پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

شکر گڑھ (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے،پنجاب حکومت کو جمہوری انداز میں رخصت کریں گے،پنجاب کے وزیر اعلٰی کا فیصلہ پی ڈی ایم قیادت کرے گی۔ […]

سپہ سالار جو بھی ہو، اپنے ادارے کے مفاد کے خلاف نہیں جا سکتا، عمران خان کا واضح موقف آگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں میری اورفوج کی لڑائی ہوجائے، اگر ہم دو، تین لوگوں کے خلاف ہیں تو مطلب پورے ادارے کے خلاف نہیں، سپہ […]

خان صاحب آپکی جان کو خطرہ ہے، لانگ مارچ ختم کردیں، پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے لیکن عمران خان بضد ہیں اور کل راولپنڈی میں اجتماع کرنا چاہتے ہیں۔انٹیلی جنس ایجنسز نے اجتماع کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری […]

الیکشن کی تاریخ لینے کیلئے عمران خان کو کیا کرنا ہو گا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ لیکر نہیں دے گی، انہیں سیاستدانوں کے ساتھ ڈائیلاگ کرنے ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا […]

اگر کسی نے آئینی حد پار کی تو۔۔۔ حکومت نے تحریک انصاف کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا،معیشت کی بہتری حکمرانوں کی اولین ترجیح ہے اور رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔وزیر دفاع […]

جنرل سید عاصم منیر پاک فوج کے 17ویں سربراہ، کون کون آرمی چیف کے عہدے پر رہ چکے ہیں؟ تفصیلی رپورٹ

لاہور(آئی این پی)جنرل عاصم منیر پاک فوج کے 17 ویں آرمی چیف تعینات ہو گئے ہیں، ان سے قبل کون کون سپہ سالار کے عہدے پر رہ چکے ہیں اور ان کی مدتِ ملازمت کتنی تھی ؟۔تفصیلات کے مطابق ملک میں اب تک 16 آرمی […]

آرمی چیف کی تعیناتی میں کس کی رائے کو پہلے نمبر پر ترجیح دی جائیگی؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا حیران کن بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں آصف زرداری کی رائے ترجیح میں پہلے نمبر پر ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام ‘آپس کی بات’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

26 نومبر کو سیاست میں کونسا طوفان آنیوالا ہے؟ عمران خان کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کو پاکستان میں سیاسی کلائمیکس ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ 12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی […]

تسنیم حیدر نے پریس کانفرنس میں مجھے زبردستی بٹھایا، پریس کانفرنس میں موجود بزنس مین نے یوٹرن لے لیا

لندن( پی این آئی) تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کے اہم انکشافات۔ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر الزامات نے مجھےحیران کر دیا، اس نے مجھے پریس کانفرنس میں زبردستی بٹھایا، پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین کا اعلان لاتعلقی۔ […]

ہم نے فیصلہ کر لیا کہ آئین کے اندر رہ کر کھیلیں گے، آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کا انٹرویو

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اور صدر نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور قانون کے بیچ میں رہے گا، یہ 90ء کی […]

وزیر دفاع خواجہ آصف کا سول ملٹری تعلقات سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس(آج ) بدھ کو سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا،سول ملٹری تعلقات میں قطعی کوئی تنائو نہیں ہے۔ایک نجی ٹی […]