سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے بارے میں سعودی قیادت کی جانب دیکھ رہے ہیں۔سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ […]

’’11 مئی کو شوال کا چاند کہیں نظر آنے کا امکان نہیں‘‘ سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں عیدالفطر کی تاریخ اور رمضان المبارک سے متعلق ماہر فلکیات نے اہم بیان جاری کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ عید الفطر13 مئی بروز جمعرات کو ہو سکتی ہے۔ سعودی عرب میں جدہ فلکیاتی انجمن نے کہا […]

وزیراعظم عمران خان ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کل سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر جمعہ کو سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر […]

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے انتظامات مکمل، پہلا سرکاری وفد آج رات سعودی عرب پہنچ جائے گا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے تمام ترانتظامات مکمل کرلئے گئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے حکومتی وفود دو سے تین مراحل میں سعودی عرب پہنچیں گے، وزیر اعظم عمران خان دو روز بعد سعودی عرب روانہ ہوِں گے […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟ سعودی ماہر فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی) رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں کا انعام عید الفطر کی خوشیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے […]

نجی ائیر لائن کا سعودی عرب سے پاکستان کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی عرب سے پاکستان کیلئے 6 خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سرین ائیر سعودی […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، سعودی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ،نئے سفیر کا دعویٰ

ریاض (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی جیلوں میں قید سیکڑوں پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان متوقع ہے جبکہ 3شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے،تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے […]

سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر نے سفارتی عملے کو پاکستانیوں سے شائستگی سے پیش آنے کی ہدایات جاری کر دیں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے کمیونٹی کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سفارت خانے کے عملے کو کمیونٹی ممبران سے شائستگی سے پیش آ نے کی ہدایت کی گئی ہے۔سفارتخانے سے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف سعودی عرب میں سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،آرمی چیف کے سعودی عرب […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی وطن واپس آسکیں گے یا نہیں؟ نجی ائیرلائن نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) نجی ائیر لائن سیرین ائیر نے سعودی عرب سے پا کستان کے لئے 6خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، سرین ائیر سعودی عرب کے لئے جدید ائیر بس 330 طیارے استعمال کر ے گا۔ اس حوالے سے سیرین ائیر سی ای […]

سعودی عرب سے سینکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہوںگے، سفاتخانے کا موجودہ سسٹم تبدیل کیا جائے گا، نئے سفیر کی بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے موقع پر تین شعبوں میڈیا ، کمیونٹی اور اکنامک کوآپریشن میں مفاہمت کی مختلف یادداشتوں اور معاہدوں […]