2014دھرنے میں ہم پی ٹی آئی کے 2 ہزار لوگوں کو اس طرح سے دکھاتے تھے کہ لگے 40 لاکھ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان کے حمایتی صحافی کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے 2014ء میں دیے گئے دھرنوں سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ، معروف اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ہم 2 ہزار لوگوں کو اس طرح سے دکھاتے تھے کہ لگے 40 لاکھ لوگ […]

پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے بڑا اعتراف کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،مریم نواز کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے کہ ادارے ایک پیج پر ہیں تو عمران خان یاد رکھیں صفحہ پلٹتے دیر نہیں لگتی ،آج عوام کا ایک ہی نعرہ ہے “گونیازی گونیازی “اب عمران […]

گوجرانوالہ جلسہ، کورونا ایس او پیز کے ضابطے ہوا میں اڑا دیئے گئے، کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی

گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ جلسہ، کورونا ایس او پیز کے ضابطے ہوا میں اڑا دیئے گئے، کسی کو کوئی پرواہ نہیں تھی۔مسلم لیگ ن نے گوجرانولہ کے جناح اسٹیڈیم میں آج کے جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی جس پر انتظامیہ نے سخت […]

گوجرانوالہ جلسہ ، جناح سٹیڈیم میں تحریک انصاف نے بڑا جلسہ کیا تھا یا اپوزیشن جماعتوں کا جلسہ زیادہ بڑا ہے؟ حامد میر نے دعویٰ کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی )معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے جنا ح گراونڈ میں لوگو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور جتنے لوگ گراونڈ کے اندر ہیں اتنے ہی گراونڈ سے باہر بھی موجود ہیں ۔نجی ٹی […]

دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10کھرب 14ارب روپے کا نقصان ہوا، وزارت خزانہ نے رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان ہوا۔جمعہ کو چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خزانہ نے […]

گجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کا پاور شو، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری اسٹیڈیم کے تمام راستے خاردار تاریں لگا کر بند، کنٹینر کھڑے کر دیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)گجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں جب کہ مختلف شہروں سے سیاسی کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق […]

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے حکمران جماعت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا

لاہور (پی این آئی) تیری بکل دے وچ چور، والی بات ہی کہا جائے گا اسے کیونکہ کل تک ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان بھاگ بھاگ کر پی ٹی آئی میں آئے تو اور کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا بانس متی نے […]

بجلی ، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں 50فیصد کمی۔۔عوام کو ریلیف دلوانے کیلئے حکومتی اتحادی جماعت میدان میں آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومتی اتحادی جماعت کے رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی بیانات سے نہیں عملی اقدامات سے جائے گی، حکومت بجلی، گیس، پٹرول، جی ایس ٹی اور انکم ٹیکس ریٹ میں50 فیصد کمی کرے، کاروباری لوگوں کو بلاسود قرضے دیے […]

ن لیگی لیڈر نے چیئرمین نیب کی ویڈیو کا ذکر کر دیا، چیئرمین ویڈیو کی وجہ سے یرغمال بن کر پوری حزب اختلاف کوجیل بھیجنے کیلیے تیار ہیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک بغیر پالیسیوں کے چل رہا ہے، حکومت کی پالیسی صرف حزب اختلاف کو گرفتار کرنا ہے،گوجرانوالہ میں ہمارا جلسہ کامیاب ہو گا ،عوام حکومت کے خلاف جلسے میں […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، پاکستانیوں کیلئے خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ،کرونا وائرس کے اثرات کے تناظر میں آئندہ پانچ سال تک کی معیشت کے اندازے بھی لگا لئے گئے ہیں،پاکستان میں مہنگائی […]