دعووں سے کام نہیں چلے گا سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ڈیڑھ ماہ گذرنے کے بعد بالاخر مخلوط وفاقی حکومت نے غیریقینی کی چادر اُتار پھینکی ہے۔تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد حکومتی ارکان کی جانب سے حکومت کی مدت اور الیکشن سے متعلق بیانات نے ہر جانب کنفیوژن پید اکردیا۔ دوست ممالک اور آئی […]

سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کے ٹائم اسکیل پروموشن کی سمری منظور کرلی۔سمری کے تحت عرصہ دراز سے اسکیل پروموشن رکھنے والے ملازمین کو فائدہ ہوگا اور عرصہ دراز سے ایک ہی اسکیل پرکام کرنے والے ملازمین کو ترقی ملےگی۔   […]

مریم نواز نے بھی حکومت چھوڑنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال سب […]

چوہدری پرویز الٰہی نے طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین کو واپس لانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شریفوں کی وفاق کی گیم ختم ہے ، ان کی حکومت ایک ماہ سے زیادہ نہیں رہے گی ۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو دیتے […]

کٹھ پتلی بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو دہشتگردوں کی فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے قابض فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق این آئی اے عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو […]

28 مئی، یوم تکبیر کا عنوان ”نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے”، وزیراعظم کا دس روزہ قومی تقریبات منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر ”نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے” کا عنوان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10 روزہ تقریبات […]

کس کام میں خاور مانیکا اور بیٹوں سمیت سارا گینگ ملوث تھا؟ عون چوہدری کے تہلکہ خیز الزامات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے ذاتی دوست اور طویل عرصے تک دست راست رہنے والے عون چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب میں حکمرانی خاور مانیکا کا خاندان کررہا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

اسلام آباد کیلئے تیار رہیں، عمران خان نے خصوصی طور پر کن کو بلا لیا؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے سازش کے تحت چوروں اور لٹیروں کو مسلط کر دیا، غلامی نامنظور، پاکستان کو خود مختار اور غیر ت مند قوم بنانا ہے، […]

پنجاب کا وزیراعلیٰ ختم ہو گیا، ن لیگ کی اتحادی جماعت کے سینئر رہنما نے بھی تسلیم کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ آج ختم ہو گیا ہے اب وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نیا نام دینا پڑے گا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

وزیر اعظم نے 31 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دیدی، انفارمیشن گروپ کےسعید جاوید کو گریڈ 22 مل گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف گروپس کے افسران کی گریڈ بائیس میں ترقی کی منظوری دیتے ہوئے بورڈ کے فیصلے کو فوری پبلک کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مختلف گروپس کے افسران […]

اسمبلیاں تحلیل ہوں گی یا نہیں؟ اتحادی جماعتوں نے بھی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے سیاسی منظرنامے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف جلد اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے اور نئے انتخابات کی طرف چلے جائیں گے ۔ صدارتی ریفرنس میں آنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد […]