سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد تاحال لاپتہ

پشاور(پی این آئی) سعودی عرب سے واپس آنے والے 2 ہزار 887 افراد کا تاحال سراغ نہیں مل سکا ہے۔دستاویزات کے مطابق غلط ایڈریس اور موبائل نمبرز بند ہونے کے باعث 2 ہزار 887 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا جب کہ واپس آنے […]

چھینک مارنے پر خاتون کے خلاف دہشتگردی پھیلانے کا مقدمہ درج۔۔۔ دلچسپ تفصیلات

نیویارک (پی این آئی)امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا،کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں ۔خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،تاہم یہ واضح […]

19 لاکھ لوگوں کو ماہانہ 5ہزار دینے کا اعلان ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے19 لاکھ آبادی کوماہانہ 5 ہزار دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے کاروباری طبقے کیلئے ٹیکسوں میں 5 ارب روپے کی چھوٹ اورعوام کو مجموعی طور پر32 ارب روپے کے ریلیف […]

علیم ڈار نےبے روزگار افراد کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا

(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائؕر علیم ڈار نے کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار افراد کو مفت کھانا کھلانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں آئی سی سی ایلیٹ امپائر […]

حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو کتنے ماہ کیلئے بند رکھنے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں31مئی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا،رمضان شریف اور عیدالفطر کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کریں گے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد […]

شدید بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے باسیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں بند کراچی کے شہری موسم کا مزہ لینے سے محروم رہیں گے، کراچی میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے دوران ہی محکمہ […]

شہباز شریف نے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کر دیا

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا اپنا پلان پیش کر دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کا معاشی پیکج […]

اٹلی کے بعد سپین دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے۔اٹلی کے بعد سپین اب وہ دوسرا ملک بن چکا ہے جہاں اموات کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔ یہاں 24 […]

لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد، دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(پی این آئی) پولیس نے لاک ڈائون کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع […]

سندھ حکومت نے ڈی جی صحت کو برطرف کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نےکورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی سامان کی خریداری میں سستی اور لاپرواہی کے الزام میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) صحت ڈاکٹر مبین میمن کو برطرف کر دیا ہے۔ان پرالزام ہے کہ محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے حفاظتی سامان […]

ریاض، مکہ اور مدینہ مکمل بند کر دیاگیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارےنے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے […]