تبدیلی آ گئی، ملالہ یوسف زئی نے نیا ہیئرسٹائل بنا لیا

لندن (پی این آ ئی) پاکستان کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے گھر پر محدود ہونے کے دوان اپنے بالوں کو خود کاٹنے کا تجربہ کیا ہے جس کی امریکی ہیر سٹائلسٹ […]

سعید غنی صحت یاب، اپنا پلازما کرونا کے مریضوں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ کے وزیر تعلیم سید غنی جن کا پچھلے دنوں کورونا وائرس کا ٹیست مثبت آیا تھا کا کہنا ہے کہ اب ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔انہوں نے اس بارے میں ٹوئٹر پر لکھا کہ ‘آج میرے کورونا وائرس کے […]

ٹوکیو اولمپکس کب شرع ہونگے؟نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

(پی این آئی)کورونا کے باعث رواں سال کے ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس آئندہ برس 23 جولائی سے 8 اگست تک جاپان میں ہی ہوں گے۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی، انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی اور ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹوکیو […]

پوری دنیا کے وہ 9ممالک جہاں ابھی تک کرونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

افریقہ (پی این آئی) وہ 9 ممالک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، افریقہ کے 8 ممالک اور شمالی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد 7 لاکھ سے زائد، 34 ہزار […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، وزیراعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے راضی کر لیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نیا نام بھی سامنے آگیا

لاہو ر (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس آنے سے پہلے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے پر تیار ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کورونا کے […]

لاک ڈاؤن، انٹرا سٹی بسوں پر پابندی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا نیا کاروبار شروع

کراچی (اپی این آٓئی) ملک میں انٹراسٹی بسوں پر پابندی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو مسافر بسوں کی طرح استعمال کرنا شروع کردیا۔ ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اتوار کو بھی جاری رہا اور انٹرا سٹی بسوں کی آمدو […]

حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میںحکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کےحکم پردفعہ144کے نفاذ کے اعلانات گلی گلی میں جاری ہیں میونسپل کارپوریشن جہلم کی گاڑی اور عملہ جہلم کے ہر علاقے کی گلیوں میں […]

ڈاکٹر ظفر مرزا نے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے قوم کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس پر قابوپانے کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سماجی فاصلے کی ہدایات پر عمل کریں۔میڈیا سے گفتگو […]

وہ بادشاہ جس نے چار بیویوں اور 20 گرل فرینڈز سمیت خود کو قرنطینہ کر لیا، دلچسپ تفصیلات آگئیں

برلن (پی این آئی) تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن اس وقت جرمنی میں موجود ہیں اور وہاں انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے خود کو 20 گرل فرینڈز اور درجنوں خدام کے ہمراہ قرنطینہ میں رکھ لیا ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کے […]

طبی امداد پہنچانے والا طیارہ ائیرپورٹ سےواپسی کیلئے اڑان بھرتے ہی تباہ ہو گیا، سوار تمام افراد ہلاک

منیلا(پی این آئی) فلپائن ایئرپورٹ پر طبی امداد پہنچانے والا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، جیٹ طیارے نے منیلا ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی کہ آگ بھڑک اٹھی، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی حکومت کی طرف سے بیمارشخص کو […]

سعودی شہر جدہ کو مکمل طور سیل کر دیا گیا

(پی این آئی)سعودی عرب کے شہروں ریاض، مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے بعد جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانا ہے۔سعودی عرب […]