خطر ناک عالمی وبا سےکے باعث فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ،وائرس سے بچائو کیلئے سانپ کی کھال سے فیس ماسک تیار کر لیے گئے
(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پوری دنیا میں کو فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بہت سے ممالک کو ماسک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔فیس ماسک کی مانگ میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے […]