کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے

بیجنگ:(پی این آئی)کورونا ویکسین ستمبر تک مارکیٹ میں آ جائے گی، چینی ماہرین کے تجربات تیسرے مرحلے میں داخل ہو گئے۔دنیا کو اپنی تباہی سے بے رونق کر دینے والی بیماری کووڈ-19 سے تحفظ دینے کے لیے چین کی ویکسین مارکیٹ میں رواں برس ستمبر […]

بدہضمی کی دوا سے کورونا کا علاج، امریکی ماہرین کا نیا تجربہ

البنی(پی این آئی)بدہضمی کی دوا سے کورونا کا علاج، امریکی ماہرین کا نیا تجربہ۔نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو معالجین نے سینے میں جلن (بدہضمی) کی دوا دینا شروع کی ہے تاکہ یہ اندازہ لگایا جاسکے کہ یہ دوا وائرس کے […]

عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان

اہور (پی این آئی) عثمان بزدار چھا گئے،کورونا کے خلاف جنگ تیز ، کل سے سمارٹ سیمپلنگ شروع کرنے کا اعلان۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی صلاحیتیں کھل کر سامنے آنے لگی ہیں۔کورونا سے نمٹنے کے لیے ان کے اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو […]

آہستہ آہستہ بلوچستان میں کورونا بڑھ رہا ہے، وزیر اعلیٰ جام کمال نے سچ بول دیا

کراچی(پی این آئی)آہستہ آہستہ بلوچستان میں کورونا بڑھ رہا ہے، وزیر اعلیٰ جام کمال نے سچ بول دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوروناوائرس مقامی سطح پر آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے مزید 15 ہلاکتیں، کل 292 اور متاثرین کی تعداد 13943 ہو گئی۔ملک میں آج کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 292 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے […]

کورونا کا شدید ترین حملہ گذر چکا ہے، پروفیسر مائیکل لیوٹ نے اچھے دنوں کی پیشنگوئی کر دی

سان فرانسسکو (پی این آئی) کورونا کا شدید ترین حملہ گذر چکا ہے، پروفیسر مائیکل لیوٹ نے اچھے دنوں کی پیشنگوئی کر دی۔ چین کی کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کی درست پیش گوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ امریکی پروفیسر نے دنیا بھر سے […]

دبئی سے پشاور آنے والے68مریض کورونا پازیٹو نکل آئے، گھر والے پریشان

پشاور(پی این آئی)دبئی سے پشاور آنے والے 68 مریض کورونا پازیٹو نکل آئے، گھر والے پریشاندبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور […]

کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی،کراچی کے جناح اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے وارڈ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔صدر پولیس کے […]

چٹیاں کلائیاں گانے والی کانیکا کپور کو بھی کورونا، انٹر نیٹ پر سرچ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

لکھنئو(پی این آئی)چٹیاں کلائیاں گانے والی کانیکا کپور کو بھی کورونا، انٹر نیٹ پر سرچ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،باربی ڈول سنگر’ کے نام سے مشہور انڈیا کی پلے بیک گلوکارہ کانیکا کپور رواں برس مارچ کے اختتام تک انڈیا میں سب سے زیادہ سرچ کی […]

قومی ائر لائن کے 3فضائی میزبان بھی کورونا کا شکار، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ائر لائن کے 3 فضائی میزبان بھی کورونا کا شکار، قرنطینہ میں بھیج دیا گیا، قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینوں فضائی میزبان لندن کی […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی خوفناک سزا، نوجوان کو کورونا کے مریضوں کے ساتھ باندھ دیا گیا

بھارت(پی این آئی)لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی خوفناک سزا، نوجوان کو کورونا کے مریضوں کے ساتھ بنادھ دیا گیا،بھارتی ریاست تامل ناڈومیں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو سمجھانے کا نہایت انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے لاک ڈاؤن کی خلاف […]