لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا

لوہور(پی این آئی)لاہور میں پولیس سختی پر مجبور، کورونا کیسوں میں اضافہ وجہ بن گیا۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پولیس کی جانب سے ناکوں پر سختی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر […]

کامیابی کی خبریں ،پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا

اسلام آباد(پی این آئی)کامیابی کی خبریں پاکستان کورونا کے 76 فیصد آلات خود بنانے لگا،وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وبائی بیماری کورونا سے نمٹنے کے لیے درکار 76 فیصد میڈیکل آلات خود تیار کر لیے ہیں۔پاکستان […]

سندھ سے اچھی خبر،کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ

کراچی(پی این آئی)سندھ سے اچھی خبر، کورونا مریض بڑی تعداد میں صحتیاب، گھروں کو روانہ،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے جو اقدامات کیے تھے ان کا فائدہ ہوا ہے، صوبہ سندھ میں […]

ماشااللہ پاکستانی ادارے تیز ہو گئے، سندھ یونیورسٹی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرے گی

کراچی(پی این آئی)ماشااللہ پاکستانی ادارے تیز ہو گئے، سندھ یونیورسٹی کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرے گی،کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث سندھ یونیورسٹی جامشورو کی جانب سے کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جامعہ سندھ جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد […]

اللہ پناہ، رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا گھرانا کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

کراچی(پی این آئی)اللہ پناہ، رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا پورا گھرانا کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے،سندھ اسمبلی کے ایم پی اے سیدعبدالرشیدکاپوراگھرانہ کوروناوائرس کاشکارہوگیا۔عبدالرشیدرفاہی کاموں کے انچارج تھے جس دوران وہ کوروناکے شکارہوئے۔ایم پی اے کی اہلیہ،3بچوں،بھائی،2بہنوں ،بہنوئی اوروالدہ میں کورونا کی […]

حکومت نے کورونا کے متاثرین کی تلاش کے لیے آئی ایس آئی کی مدد حاصل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے کورونا کے متاثرین کی تلاش کے لیے آئی ایس آئی کی مدد حاصل کر لی، حکومتِ پاکستان نے کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے ملک کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس […]

پاکستان میں کورونا رکنے کا نام نہیں لے رہاہلاکتیں327متاثرین 14885ہوگئی گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا رکنے کا نام نہیں لے رہاہلاکتیں 327، متاثرین 14885 ہوگئی گئےپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار 885 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 327 ہو گئی۔کورونا […]

کورونا بے رحم ہو گیا، فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو

کراچی (پی این آئی)کورونا بے رحم ہو گیا، فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو،سماجی رہنما اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا یہ […]

کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی

ٹیکسا س(پی این آئی)کورونا نے امریکہ میں ایک اور پاکستانی کی جان لے لی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور پاکستانی کا انتقال ہوگیا۔ پرویز اقبال کا تعلق ہزارہ سے تھا۔ وہ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ڈیپارٹمنٹ اسٹور کے مالک تھے۔پرویز […]

عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاون نرم کرنے کی مخالفت کر دی، کورونا تیزی سے پھیل جانے کا خدشہ،عالمی اداروں نے پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کردی۔ ایک اعلیٰ سطح اجلاس میں متنبہ کیا گیا کہ نرمی […]

وہ چھ علامات جو ظاہر ہوں تو آپ کورونا کا شکار ہو چکے ہیں، ماہرین نے مزید تفصیلات بتا دیں

نیویارک(پی این آئی) ابتدائی طور پر امریکی ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی 3علامات بتائیں جو سب سے زیادہ مریضوں میں دیکھی جا رہی تھیں لیکن جوں جوں امریکہ میں کورونا کے مریض بڑھتے گئے، ڈاکٹر اس فہرست کو اپ ڈیٹ کرتے گئے اور اب تک […]