مخالفین الیکشن جیت گئے تو۔۔۔ عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے […]

شوکت ترین پھر متحرک ہو گئے، عمران خان نے فوری طور پر متبادل معاشی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کو فوری طور پر متبادل معاشی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت کردی، شوکت ترین کے زیر قیادت پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم ملک کو درپیش 16معاشی معاملات پر […]

عمران خان نہ تو مائنس ہوں گے نہ نااہل اور نہ ہی جیل جائیں گے ، ان کے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، شیخ رشید کاویب سائٹ کو انٹرویو

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)عمران خان کے سیاسی اتحادی ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے […]

عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق انٹرویو پر خواجہ آصف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار کی واپسی کےلئے اسٹیبلشمنٹ کےساتھ مذاکرات کے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کو طلب کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن […]

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پرسرکس بازی بند کریں، عمران خان کے انٹرویو پر شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی کاکہنا تھا کہ کیا عمران خان کی […]

قومی سلامتی کو خطرہ؟ عمران خان نے سنگین خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا معاشی استحکام نہیں آئے گا، اگر دیوالیہ ہوجاتے ہیں تو خدشہ ہے کہ مدد کرنے والے قومی […]

الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جواب کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیشی کا شوکاز نوٹس جاری کردیا، اسد عمر اور […]

عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کو اس وقت تک توسیع دینے کی بات کی ہے جب تک نئے الیکشن کے نتیجے میں نئی […]

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے پی ٹی آئی اور مقتدر حلقوں میں رابطے بحال ہونے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سیاسی اتحادی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’تحریک انصاف کی سینیئر قیادت اور مقتدر حلقوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس کا نتیجہ ابھی سامنے نہیں […]

عمران خان کی امریکی حکام کیساتھ ملاقات کی حقیقت کیا ہے؟ صحافی کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت آئے تو صحافیوں کا ایک ہجوم ان کی آمد کا منتظر تھا اور ان کے گاڑی سے نکلتے ہی ان […]