عمران خان کی گاڑی میں آگ کیسے لگی؟ تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی، گاڑی کے معائنے میں کیا ملا؟ تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قافلے کی گاڑی میں آگ لگنے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ایک ٹیم نے روات تھانے کا دورہ کرکے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی […]

عمران خان اور جنرل باجوہ کی ملاقات کے بعد کونسا بڑا فیصلہ ہوا؟ پی ٹی آئی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنماءاسحاق خاکوانی نے عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی خفیہ ملاقات ہونے کا انکشاف کر دیا۔ اسحاق خاکوانی، جو تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر بھی رہ چکے ہیں، نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران […]

دوماہ بعد ساراسسٹم عمران خان کا ہوجائیگا، 22ستمبر سے متعلق پیشنگوئی نے ہلچل مچادی

راولپنڈی (پی این آئی) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی […]

عمران خان الیکشن چاہتے ہیں تو۔۔۔ مریم نواز نے چئیرمین پی ٹی آئی کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر عمران خان الیکشن چاہتے ہیں تو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں اور الیکشن میں چلے جائیں۔جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں […]

سیلاب زدگان کے لئے عمران خان کی ٹیلی تھون، ایک کروڑ 78 لاکھ ڈالر کی کریڈٹ کارڈز سے ادائیگی نہ ہوسکی، ثانیہ نشتر نے معاملہ اسٹیٹ بینک کے سامنے اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے کی گئی عمران خان کی پہلی ٹیلی تھون سے 5 ارب روپے سے زائد رقم جمع کی گئی جس میں سے دو ارب روپے سیلاب […]

خاتون جج کو دہمکی، عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور تھی لیکن دہشت گردی کی دفعہ نہیں لگتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نامناسب ضرور مگر دہشت گردی کی دفعہ کیسے لگ گئی؟ یہ بہت سیریس نوعیت کا الزام ہے کوئی معمولی الزام نہیں، اس دفعہ کو اس طرح نہ بنائیں۔ […]

صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز اور عمران خان دونوں سے رابطے کی تصدیق کر دی، تفصیل جانئیے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ رہتا ہے، وزیراعظم سے تفصیل سے مثبت بات ہوئی تھی۔ ٹی وی انٹرویو میں صدر مملکت سے سوال کیا گیا کہ الیکشن سے پہلے ریلیف کے کام اور […]

عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی سے کیا درخواست کر دی؟

تونسہ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان سیلاب متاثرین سے رابطے کے لیے پنجاب کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے تھے۔ جنوبی پنجاب کے شہر تونسہ میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ملک کی […]

سینئر، متحرک سیاسی رہنما کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

گوجرہ (آئی این پی)کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین عبدالرؤف تتلہ کی پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں باضابطہ طور پر شامل ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین و امیدوار […]

خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں، عمران خان نے جے آئی ٹی کے سامنے اعتراف کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون جج کو دھمکیاں دینےکےکیس کی تحقیقات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، اس موقع پر ان سے پوچھےگئے سوالات اور جوابات کی […]

کسی کام کے نہیں ہو تم لوگ، عمران خان اپنے ہی پارٹی رہنمائو ں پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان متنازع بیانات پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دفاع نہ کیے جانے پر برہم ہو گئے۔عمران خان کے حال ہی میں دئیے متنازعے بیانات پر سینئر قیادت بشمول اسد عمر اور شاہ محمود قریشی یہ کہنے […]