آئندہ حکومت بھی میری ہے ، اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرلو،عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو یہ بات کہی تو جنرل باجوہ کا کیا ردعمل تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اپنے کام میں انکشافات
لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے اپنے جنگ نیوز میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں مسلم لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے استعفے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وجود میں آنے کے حالات پر تفصیلی […]