سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان، پاکستان نے بھی اپنا ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکولر بھارت کے حامی، بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب آج سراپا احتجاج ہیں،سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فلسطین کے حوالے سے بیان خوش آئند ہے […]

محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ کرتی ہیں،حکومتی وزرانے کنٹینر والی زبان استعمال کرکے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا، پیپلز پارٹی کو چوکے چھکے مارنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]

معاشی اور سفارتی محاذ پر حکومت ناکام،غریب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دوسالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)  پاکستان مسلم لیگ (ن)نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا ،صدر  مسلم لیگ (ن)میاں شہباز شریف نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے غریب […]

عرب ممالک امریکا کیساتھ مل گئے ، پاکستان نے بھی چین کو اپنی ترجیح قرار ددیدیا، آنیوالے دنوں سے متعلق قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ہمارا تزویراتی تعاون بڑھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان اور […]

عمران خان کی حکمت عملی ، حکومت نے تین بڑی کامیابیاں حاصل کر لیں

کراچی (پی این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانے میں قانون کودلچسپی ہے،قانون کی نگراں کی حیثیت سے وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے، اپوزیشن ہم سے ٹرپل پلس […]

کیا وجہ ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات ابھی تک خراب نہیں ہوئے؟ حکومت جہانگیر ترین کے خلاف کیوں ایکشن نہیں لے گی؟ کیا نقصان ہو گا؟

کراچی (پی این آئی)کیا وجہ ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے تعلقات ابھی تک خراب نہیں ہوئے؟ حکومت جہانگیر ترین کے خلاف کیوں ایکشن نہیں لے گی؟ کیا نقصان ہو گا؟ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں پہلے سوال کیا جہانگیر ترین […]

اللہ کرے ہمارے وزیراعظم اس بات پر قائم رہیں،عمران خان کے بدترین مخالف جے یوآئی رہنما بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

کراچی (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عندیہ خوش آئند ہے اللہ کرے کہ وہ اپنے اس موقف قائم رہیں، اسرائیل کو تسلیم […]

پیپلز پارٹی عمر کوٹ کے جیالوں کا وفاقی حکومت کے خلاف مظاہرہ، پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پیپلزپارٹی عمرکوٹ کےجیالے وفاقی حکومت کےخلاف میدان میں آگئے، پیپلزپارٹی عمرکوٹ کی جانب سے اٹھارویں ترمیم کے ممکنہ خاتمے، بجلی کی لوڈشیڈنگ، کراچی کے انتظامی معاملات میں وفاق کی  مداخلت سمیت وفاقی حکومت کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پریس کلب عمرکوٹ  کے […]

پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے اختلاف منظر عام پر آنے لگے، پیپلز پارٹی لیڈر نے اپوزیشن لیڈر کے اسمبلی میں نہ آنے کا معاملہ اٹھا دیا، کہا کہ رومانس نہیں چل سکتا

اسلام آباد: (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے اختلاف منظر عام پر آنے لگے، پیپلز پارٹی لیڈر نے اپوزیشن لیڈر کے اسمبلی میں نہ آنے کا معاملہ اٹھا دیا، کہا کہ رومانس نہیں چل سکتا، پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے […]

میرا ضمیر اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے حتمی اور دوٹوک اعلان کر دیا، کہا کہ فلسطین کے لیے ہم اللہ کو جوابدہ ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)میرا ضمیر اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے حتمی اور دوٹوک اعلان کر دیا، کہا کہ فلسطین کے لیے ہم اللہ کو جوابدہ ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کا ضمیر اسرائیل […]

’پاکستان کو مسلم دنیا کو اکٹھا کرنا ہے‘سعودی عرب سے تعلقات خراب ہونے کی خبریں، وزیراعظم نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ تعلقات خراب ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا یہ ہمارا اتحادی ہے، ان کی اپنی خارجہ پالیسی ہے، پاکستان […]