سعودی فرمانروا شاہ سلمان شدید علیل، محمد بن سلمان نے بادشاہ بننے کی کوششیں تیز کر دیں، انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں حالات بہت خراب ہیں۔پہلے فائرنگ ہوئی محمد بن سلمان پر،ان کے والد گرامی کی عمر 84 برس ہے۔یہ واقعہ 6 سال پہلے کا ہے جب جنرل راحیل شریف ان […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیاں، لڑکا اپنے دوست کو اپارٹمنٹ تک لانے کیلئے سوٹ کیس میں بند کر کے لے آیا لیکن پھر کیا ہوا؟عجیب واقعہ

نئی دہلی(پی این آئی)دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن ہے اور لوگوں کی نقل و حرکت اور اجتماعات پر پابندی ہے۔لیکن کورونا کی وجہ سے عائد پابندیوں اور سماجی رابطوں کو کم کرنے کے اقدامات […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، کورونا وائرس کی مقامی طور پرمنتقلی میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی مقامی ٹرانسمیشن 52 فیصد ہوچکی ہے، پہلے صرف بیرون ملک سے آنے والوں اور ٹیسٹ کے ذریعے مقامی لوگوں کی تشخیص کی جاتی تھی، لیکن اب پروایکٹو […]

ٹکٹ ضائع ہونے کی پریشانی ختم ۔۔۔۔ اماراتی ائیرلائن نے مسافروں کو خریدے گئے ٹکٹوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا کو نظام خراب ہوا ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، کورونا وائرس نے اس وقت سب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا […]

چین کے شہر ووہان میں گوشت کی مارکیٹ کھل گئی لیکن گاہک خوفزدہ

بیجنگ(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ،لیکن کورونا کے خوف کا شکار گاہک ابھی بھی ان مارکیٹوں کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ایک مچھلی فروش نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اب نہ تو کوئی کاروبار چل […]

کورونا از خود نوٹس کیس، وزیراعظم کی کابینہ غیر موثر ہو چکی ہے، ظفر مرزا کے حوالے سے آج اہم حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور […]

کورونا نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 8ہزار سے زائد لاشیں گرا دیں

واشنگٹن (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا کے حملے پوری دنیا میں جاری ہیں اور اب تک 210 ممالک میں 17 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگ متاثر جب کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے […]

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی پر سرخ نشان لگا دیا

لندن (پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان کی مجموعی پیداوار میں ترقی کی شرح منفی رہے گی تاہم 2021 میں اس میں واپس بہتری آنے کا امکان ہے۔ورلڈ بینک کی […]

کورونا وائرس سندھ حکومت کی نااہلی سے پھیل رہا ہے، فیصل واوڈا کا جوابی حملہ

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہے، سندھ حکومت کی نااہلی سے صوبے میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا […]

وفاقی حکومت کی لاپرواہی اور نا اہلی سے کورونا پھیلا،سندھ حکومت کا الزام

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزراء کی جانب سے سندھ حکومت پر تنقید کے بعد صوبائی وزراء بھی میدان میں آگئے۔ سندھ کے وزیربلدیات ناصر حسین شاہ اور وزیرتعلیم سعید غنی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بہترین […]

آج کی 5 ملا کر پاکستان میں اب تک ہلاکتیں 91، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 5232 ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی 91 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے مریضوں کی تعداد 5232 تک پہنچ گئی ہے۔اتوار کو ملک میں […]