فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی سازش کے تانے بانے کہاں سے ملتے ہیں؟ سینئر ن لیگی لیڈر کے بڑے بڑے دعوے

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہاہے کہ شہبازگل کا دوران تفتیش اعتراف کرنا ثبوت ہے کہ یہ سوچاسمجھا منصوبہ تھا، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس […]

سعودی عرب میں جن کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات چوہدری فوادحسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں جن لوگوں کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے لوگ ہیں، دنیا میں جہاں کہیں یہ جاتے ہیں ان کے […]

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، کارروائی شروع

اسلام آباد(پی این آئی)ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، ایف آئی اے میں انکوائری رجسٹرڈ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائمز ونگ میں ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی […]

آزاد کشمیر، تحریک انصاف کی حکومت انتظامی اختیارات سمیت ریاست کے تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، ریاستی حکومت کے ترجمان توصیف عباسی نے قمر زمان کائرہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد آئی اےاعون) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر حکومت کے انتظامی اختیارات سمیت ریاست کے تشخص پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ وفاقی مشیر برائے امور کشمیر قمرزمان کائرہ اپنے غیر زمہ دارانہ بیان پر کشمیری عوام سے معافی مانگیں ۔ ۔آزاد کشمیر حکومت کے […]

وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی فنڈ قائم کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں […]

وزیراعظم تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری سنائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی )پیٹرولیم سیکٹر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتے قبل شروع ہونے والے رجحان جاری رہنے کی صورت میں 15اگست کو پاکستانی قوم کو تیل کی قیمتوں میں […]

آل پارٹیز کانفرنس 7 اگست، راجہ فاروق حید ر کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم ایجنڈا پر بحث کی تیاری

اسلام آباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی جانب سے 7 اگست کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے جاری کردیے گئے جبکہ راجہ فاروق حیدر کی سیاسی قائدین سے […]

مسجد نبوی ﷺ کی توہین کرنیوالے 6 پاکستانیوں کو سعودی حکومت نے سزا سنا دی

ریاض(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں […]

عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی سے صاف انکار ، اگر وہاں جاکر بیٹھ گئے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم ان کے سہولت کار ہیں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کیا ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سارے ملک کو جمود کردیں، فوج ملکی سالمیت کا اہم حصہ ہے مگر ملک کے لیے معیشت […]

شیخ رشید نے ملک میں خانہ جنگی اور ایمرجنسی کے نفاذ کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیاہے کہ رواں ماہ ہی مسئلہ آر پار ہوجائے گا، 15اگست تک ملک کے حالات خراب ہوتے دیکھ رہا ہوں، ملک خانہ جنگی، ایمرجنسی کی طرف جاتے ہوئے […]

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کا نائب صدر بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس […]