ق لیگی رہنما چوہدری شافع حسین نے بھی عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے بھی اگلے عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا،شافع حسین کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے عام انتخابات فروری 2024 تک چلے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ […]