سائفر کیس، ایف آئی اے عمران خان کے پاس سائفر کی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام ، عدالت کے اہم ریمارکس سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ خفیہ کیبلز یا سفارتی مراسلہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قبضے میں تھا اور وہ […]

نیب اِن ایکشن ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئی تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی چیئرمین پاکستان […]

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو کیا ٹاسک دے دیا؟

پشاور(پی این آئی)عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو کیا ٹاسک دے دیا؟وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا […]

عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے؟ مولانا فضل الرحمٰن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان سے صحافی نے سوال کیا […]

عمران خان نے کن تین رہنمائوں کو اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی؟ بڑی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں […]

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کس صورت میں ہوگی؟ عمران خان سے متعلق حماد اظہر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین رہائی سے قبل اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔       ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی […]

عمران خان موجودہ آرمی چیف کو چیف بننے سےکیوں روکتے رہے؟ فیصل واوڈا برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی۔ہمیں پس منظر میں جانا ہو گا، پی ٹی آئی کے مطابق قمر باجوہ بہت برے آدمی تھے،انھوں نے رجیم گرائی تھی، پھر ان […]

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی ،عمران خان کے پرانے ساتھی کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کے […]

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی میں واپسی؟ عمران خان سے ملاقات کب ہوگی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری […]

کون چاہتا ہے کہ عمران خان مزید جیل میں رہیں؟ سینیٹر فیصل واوڈا کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں بانی چیئرمین مزید جیل میں رہیں۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ […]

عمران خان ’’ ڈیل ‘‘ کریں گے یا نہیں؟اعلان کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا، میرا اپنی قوم کے نام پیغام ہے کہ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے مجھے […]