ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

کراچی(انٹرنیوز)سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں بھی 14 مئی کو الیکشن کے لئے تیار تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کا سب […]

عوام اگر پی ٹی آئی کو منتخب کرتے ہیں تو۔۔۔؟ بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں عوام آصف زرداری اور نواز شریف کو چنتے ہیں تو سب کو قبول کرنا چاہیے،اگر عوام پی ٹی آئی کا انتخاب کرتے ہیں تو بھی ہمیں قبول کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے […]

الزام تراشیوں کی جنگ تیز، رانا ثناء اللہ نے مہنگی چینی کی زمہ داری آصف زرداری پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان الزام تراشیوں کی جنگ تیز ہو گئی ہے ۔۔۔۔ احسن اقبال کی طرف سے نوید قمر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب رانا ثناء اللہ نے براہ راست سابق صدر آصف زرداری […]

چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ […]

ملک بھر میں 100 یونٹ بجلی مفت دے سکتےہیں اگر۔۔۔ خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کنٹرول ہوجائے تو ملک بھر میں 100 یونٹ بجلی مفت دے سکتےہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بازار دیر سے کھلتے ہیں، رات […]

ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے8ماہ ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، نومبر 2022تک پچھلی ٹیم اورطاقتور حلقے حکومت سازی کررہے تھے، یہ ایک قومی حکومت تھی […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی تین سال قید کی سزا اور جرمانے کو معطل کر دیا ہے لیکن ان کو سائفر کیس میں گرفتاری کی وجہ سےآزادی نہ مل سکی، نجی ٹی وی […]

اگر ایک وزیراعظم کا تعلق پی ایم ایل این سے تھا تو وہ پی ایم ایل این کی حکومت نہیں تھی، پی ڈی ایم کی حکومت کمپرومائز کی حکومت تھی، سینیٹر عرفان صدیقی نے دلائل کا انبار لگا دیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اتحادی ایک خاص وقت کے لئے ملتے ہیں اور اسکے بعد جب انتخابات کا میدان سجتا ہے تو سبھی اپنے اپنے منشور اور بیانیہ کے مطابق انتخابات لڑتے ہیں، پاکستان […]

عام انتخابات کب ہونگے؟ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتا دیا

اسلامم آباد (پی این آئی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ہم 7 سے سے 8 ماہ میں الیکشن میں جارہے ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق نواز شریف کی گرفتاری […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل حکام کو عمران خان کے بیرک میں کیمرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل […]

عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی پیشکش، تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو الیکشن سے آئوٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

شاسلام آباد (پی این آئی) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا جا رہا ہے۔     اس حکمت عملی […]