حکومت کو عالمی سطح پر ایک اور دھچکا، ڈبلیو ٹی او کا یو اے ای کے حق میں فیصلہ، پاکستان بی او پی پی فلم پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی مد میں پہلے سے وصول کردہ رقم واپس کرے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو بین الاقوامی قانونی فورم پر ایک اور دھچکا لگا ہے اور ڈبلیو ٹی او ڈسپیوٹ سسٹم پینل نے اینٹی ڈمپنگ کے کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی […]

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کا گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈابکوٹ کا دورہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر نے گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈابکوٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پر ڈابکوٹ ویلفیئر سوسائٹی نے نصیراللہ خان وزیر کی امد خوش ائند قرار دے دیا۔ خوجل خیل قبیلے سے تعلق رکھنے […]

عمرکوٹ، پی ایس 52 میں کامیابی، پیپلزپارٹی کے جیالوں کا ساری رات جشن، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ کےصوبائی حلقے پی ایس “52” پرغیرحتمی غیر سرکاری نتائج مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ نے “55,501” ووٹ لیکر میدان مارلیا انکے مدمقابل گرینیڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ارباب غلام رحیم نے “30,605”ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے سید امیر […]

فوگ اپ ڈیٹ، سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 اوپن، ایم 2 دھند کے باعث بدستور بند

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ […]

پیپلزپارٹی کی وزیراعظم کو ہٹانے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز۔۔۔ ن لیگ اور جے یو آئی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد بارے واضح نہیں ہیں۔نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے اپنے تحفظات سے آصف زرداری کو آگاہ کر […]

پی ٹی آئی پرمافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک جاتے، وزیراعظم عمران خان کا پارٹی فنڈنگ سے متعلق انکشاف

اسلام آباد (پی این ائی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے،، فخر ہے پی ٹی آئی کو مافیاز نے اسپانسر نہیں کیا، مافیا نے پیسا لگایا ہوتا تو ہم ان کے سامنے جھک […]

پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس ملکی تاریخ کا سب سے بڑا نیشنل سکیورٹی اسکینڈل ہے۔ ہر پاکستانی پوچھ رہا ہے کہ وہ کون لوگ تھے، جنہوں نے […]

انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے میٹرک سالانہ2021 کیلئے آن لائن داخلہ فارم کی وصولی کاترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا

راولپنڈی (آن لائن)انٹر میڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کی طرف سے ترمیم شدہ شیڈول کی روشنی میں راولپنڈی بورڈ کے زیرانتظام امتحان میٹرک سالانہ2021 کیلئے آن لائن داخلہ فارم کی وصولی کاترمیم شدہ شیڈول درج ذیل ہے […]

اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ایم 2 موٹر وے ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابقنیوز ٹموٹروے M2– اسلام اباد سے لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے اوپن کر دی گئی ہے۔ عوام سے گزارش ہے […]

سوات ایکسپریس وے اور ایم 1 موٹر وے کھول دی گئی، ایم 2 مسلسل بند، تازہ ترین اعلان جاری

سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے لے کر چکدرہ تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے اوپن کر دی گئی ہے۔ موٹروے M1–پشاور سے لے کر اسلام آباد تک دھند شدید میں کمی کے باعث ہر قسم […]

پی ٹی آئی کو کن دو ممالک نے فنڈنگ کی پیشکش کی؟ اب وہ دو ممالک اپوزیشن کو فنڈنگ کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس پر اپوزیشن کے احتجاج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سب کی فنڈنگ عوام کے سامنے رکھے، مجھے دو ملکوں نے فنڈنگ کی پیش کش کی تھی جو اب […]

close